تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

پَلْٹا دینا

الٹ پلٹ کرنا، اس طرف کا رخ اس طرف اور اس طرف کا اس طرف کردینا، تحت کو فوق اور فوق کو تحت کردینا

گُن کا پَلْٹا دینا

احسان اُتارنا ، بدلہ چُکانا

ہوا پلٹا دینا

رُخ موڑ دینا، ہوا کا رُخ بدل دینا

پَلَٹ دینا

turn over, turn upside down

پَلٹے دینا

۔ ۱۔ الٹ پلٹکرنا ایک طرف سے دوسری طرف پلٹنا۔ ؎ ۲۔ کچھ کہہ کر اس کے خلاف کہنے لگنا۔

پَلْڑا پَلَٹ دینا

رک: پاسہ پلٹ دینا.

کایا پَلَٹ دینا

رک : کایا پلٹنا.

جادُو پَلَٹْ دینا

جادو پلٹ جانا (رک) کا تعدیہ .

دھارا پَلَٹ دینا

رُخ بدل دینا، تبدیلی لے آنا

نَصِیبَہ پَلَٹ دینا

حالات بدل دینا ، خوشحالی آنا ۔

پانسا پَلَٹ دینا

(حالات میں) انقلاب برپا کر دینا ، کامیابی کو ناکامی سے یا ناکامی کو کامیابی سے بدل دینا.

مُرَقَّع اُلَٹ پُلَٹ کَر دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

پَلْٹا لینا

ایک حالت بدل کر دوسری حالت اختیار کرنا، منقلب ہونا

مِیزان پَٹا دینا

ترازو کو بھروا دینا نیز سودا کرانا ، معاملہ طے کرانا

جَن بَچَّہ کولُھو میں پِلْوا دینا

کسی کے بیوی بچوں کو قتل کروا دینا ، پورے خاندان کو تباہ کردینا ، بڑا وحشیانہ اور بے رحمی کا کام کرنا ؛ نہایت سخت سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْٹا دینا کے معانیدیکھیے

پَلْٹا دینا

palTaa denaa•पलटा देना

محاورہ

مادہ: پَلْٹا

  • Roman
  • Urdu

پَلْٹا دینا کے اردو معانی

  • الٹ پلٹ کرنا، اس طرف کا رخ اس طرف اور اس طرف کا اس طرف کردینا، تحت کو فوق اور فوق کو تحت کردینا
  • مضطر کرنا

Urdu meaning of palTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ulaT palaT karnaa, is taraf ka ruKh is taraf aur is taraf ka is taraf kardenaa, tahat ko fauq aur fauq ko tahat kardenaa
  • muztar karnaa

English meaning of palTaa denaa

  • send back, turn over, turn upside down

पलटा देना के हिंदी अर्थ

  • उलट-पलट करना, इस ओर की दिशा उस ओर और इस ओर का उस ओर कर देना, नीचे को ऊपर और ऊपर को नीचे कर देना
  • बेचैन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone