تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلّا لینا" کے متعقلہ نتائج

پَلّا لینا

(کسی کا) سہارا لینا، پناہ میں آنا

مُنہ پَر پَلَّہ لینا

عورتوں کا دوپٹے کا کونہ منھ پر ڈال کر رونا، منھ ڈھانپ کر رونا

پالا لینا

رک : پالا جیتنا.

پال لینا

پرورش کرنا

پَلَّو لینا

ٹہنیاں یا جھاڑیاں جمع کرنا، مجازاً تھوڑی سے شد بد رکھنا، سطحی علم ہونا.

پَلّا پَکَڑ لینا

۔ دامن پکڑ لینا۔ آسرا لینا۔

پَلّا مُنہ پَر لینا

من٘ھ ڈھک کر رونا (خواتین پرسہ دینے کے لیے من٘ھ ڈھک کر روتی ہیں).

پَوالینا

دون کی لینا .

پِلاٹِینا

طلاے سفید.

پَلاسِینَہ

رک: پلاس (۱) جس کی طرف یہ منسوب ہے، پلاس کا بنا ہوا لباس.

پُھول لانا

پھولوں سے لدنا، پھول نمودار ہونا، درخت یا پودے کا پھول نکالنا

پِیالَہ لینا

شراب پینا ؛ مرید ہونا .

پَھل لانا

رک : پھل دینا معنی نمبر .

پَوہَل لینا

سکھوں کا منجملہ پان٘چ عہدوں کے ایک بہ عہد کرنا کہ بال نہ من٘ڈائیں گے.

پا لینا

قرائن سے نتیجہ نکال لینا، اشارے کناے سے جان لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلّا لینا کے معانیدیکھیے

پَلّا لینا

pallaa lenaa•पल्ला लेना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَلّا لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (کسی کا) سہارا لینا، پناہ میں آنا
  • رونے کے لیے مُن٘ھ ڈھان٘کْنا (کسی کی غم میں یا پرسا دینے کے موقع پر)

Urdu meaning of pallaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ka) sahaara lenaa, panaah me.n aanaa
  • rone ke li.e munh Dhaank॒na (kisii kii Gam me.n ya prsaa dene ke mauqaa par

English meaning of pallaa lenaa

Compound Verb

  • hide one's face (on the time of someone's sorrow)
  • accept help, to come in shelter

पल्ला लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रोने के लिए मुंह ढांकना (किसी की दुख में या पुरसा देने के अवसर पर)
  • (किसी का) सहारा लेना, पनाह में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلّا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلّا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone