تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُڑی" کے متعقلہ نتائج

پُڑی

پُڑا (رک) کی تصغیر ؛ پڑیا ، کاغذ کی بن٘دھی ہوئی چھوٹی پوٹلی.

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پِڑی

پیڑھی (بیٹھنے کی)

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پُڑیا

رک : پُڑی (۱).

پَڑی ہے

دُھن ہے، خواہش ہے، فکر ہے

پَڑی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاؤ کرنا

پڑی بولی

شمالی ہند کی بعض بولیوں کا لہجے کی وجہ سے نام (کھڑی بولی کے بالمقابل، پڑی

پڑی لکیر

انگریزی ڈیش (Desh) کا ترجمہ، جو وقفہ یا جملۂ معترضہ ظاہر کرے یا چھوٹے ہوئے حروف کی نشاندہی کرے، سیدھا خط

پَڑی کے گَواہ

وہ گواہ جو کسی خاص مقدمۂ اراضی کی بابت گواہی دیں یہ نمبردار ، ذیلدار ، کھیوٹ دار ہوتے ہیں جو اراضی متنازعہ فیہ کے قریب رہتے ہیں.

پَڑی ہوئی آواز

بیٹھی ہوئی آواز ، وہ آواز جو گلے سے صاف صاف نہ نکلے .

پَڑی ہُوئی آواز

۔ وہ آواز جو گلے سے صاف صاف نہ نکلے۔

پَڑی ہے اَپنی اَپنی

allusion to a situation in which everyone is caring for their own interest

پَڑی ہُوئی چِیز

something found by chance

اُڑی پُڑی

سنی سنائی، ناقابل اعتبار

اردو، انگلش اور ہندی میں پُڑی کے معانیدیکھیے

پُڑی

pu.Dii•पुड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پُڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پُڑا (۱) معنی نمبر ۲ (رک) کی تصغیر ، طبلے ڈھول اور اسی قسم کے باجوں کے من٘ھ کا من٘ڈھا ہوا چمڑا.
  • کان کے بالمقابل چہرے کی ہڈی ، کنپٹی.
  • پُڑا (رک) کی تصغیر ؛ پڑیا ، کاغذ کی بن٘دھی ہوئی چھوٹی پوٹلی.

شعر

Urdu meaning of pu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • pu.Daa (१) maanii nambar २ (ruk) kii tasGiir, table Dhol aur isii kism ke baajo.n ke munh ka manDhaa hu.a cham.Daa
  • kaan ke bilmuqaabil chehre kii haDDii, kanpaTii
  • pu.Daa (ruk) kii tasGiir ; pu.Diyaa, kaaGaz kii bandhii hu.ii chhoTii poTlii

English meaning of pu.Dii

Noun, Feminine

  • small packet, small parcel of paper

पुड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुड़ा का परिवर्तित रूप, पुड़िया, काग़ज़ की बंधी हुई छोटी पोटली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone