تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچ دَرَہ" کے متعقلہ نتائج

پَچ دَرَہ

پان٘چ دروازوں کا (مکان، دالان یا کمرہ)

پیچْ دار

بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچیدہ

پیچ دَر پیچ

۱. نہایت پیچیدہ الجھا ہوا.

پَچ دوار

رک : پچ درہ ، پچ درہ دالان .

پیچ دار نامِیَہ

(حیاتیات) یک خلوی جراثیم جو بلیلچی اور لہریہ دار ہوتے ہیں ان کی مختلف شکلوں کا انحصار ان کے پیچوں کی تعداد اور لمبائی پر ہوتا ہے ، انگ : Spiral Organism .

مُنْھ دَر مُنْھ خالی ، نانی پِیٹْھ پِیچھے دُشْمَن جانی

۔مثل (عو) اس کی نسبت مستعمل ہے جو ظاہر میں خوشامد کی باتیں کرے اور درپردہ دشمن ہو۔ (بنات النعش) میں وزےر بیگم کے ہاتھوں اسی ظاہر داری کے دھوکے میں تو ماری پڑی بیٹھی چھُری۔ زہر کی بجھی مُنھ در مُنھ خالی نانی الخ۔

سَر پیچ دار

ایک خاص قسم کا فقیر

دِیوار کے پِیچھے پَتَّھر پھینکْنا

چُھپ کر حملہ کرنا.

آگے پِیچھے ہاتھ دَھرے ہونا

ننگا اور برہنہ ہونا، ستر پوشی تک کے لیے کپڑا میسر نہ ہونا، کمال مفلسی ہونا

مُنہ دَر مُنْہ خالَہ نانی ، پِیٹھ پِیچھے دُشمَن جانی

ظاہر میں خوشامد اور باطن میں عداوت رکھنے والے کے لیے مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچ دَرَہ کے معانیدیکھیے

پَچ دَرَہ

pach-dara•पच-दरा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَچ دَرَہ کے اردو معانی

صفت

  • پان٘چ دروازوں کا (مکان، دالان یا کمرہ)

Urdu meaning of pach-dara

  • Roman
  • Urdu

  • paanch darvaazo.n ka (makaan, daalaan ya kamra

पच-दरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाँच दरवाज़ों का (मकान दालान या कमरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچ دَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچ دَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone