تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پات" کے متعقلہ نتائج

پاٹ

(کشتی رانی) کشتی کے دو منزلہ چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے .

پات

پائتی ، پتی .

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پاٹی

علم ریاضی .

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پاٹَو

چالاک ، ہوشیار ، چابک دست ؛ ذکاوت ، پہن٘چ ؛ تندی ، شدت ، سختی ، تیزی ؛ شعور ، سلیقہ ، مہارت ، استعداد ؛ جلدی ، سرعت ، پھرتی ؛ چالاکی ، ہوشیاری ؛ بل ، طاقت ، زور ؛ شکتی .

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

پِیٹ

دلدلی کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ، پتھر کا کوئلہ

پاٹ دینا

ڈھیر کردینا، افراط سے کوئی چیز ڈال دینا

پانت

رک : پات.

پاٹ شالا

ابتدائی درسگاہ ، مکتب ، مدرسہ ، اسکول .

پاٹو پاٹ

چوپٹ، پودے طور پر، دونوں پٹوں کے ساتھ

پاٹ کِرْم

ریشم کا کیڑا

پاٹ شالَہ

ابتدائی درسگاہ ، مکتب ، مدرسہ ، اسکول .

پات بالی

بالی کی طرح کا ایک زیور جو کان کے بالائی حصے میں پہنا جاتا ہے اور جس میں پتے کی شکل کے آویزے ہوتے ہیں ، پَتّا.

پاٹ رانی

بڑی رانی، وہ رانی جس کی اولاد تخت کی وارث ہو

پات کَرِم

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

پاٹ اَمْبَر

ریشمی کپڑا ، ریشمی لباس .

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پات گھابْڑا

ذراسی آواز یا کھٹکے میں گھبرا جانے والا ، ڈرپوک ، بزدل ، بودا ، کم ہمت.

پات کَرْمی

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

پات کَھڑَکْنا

لفظاً: سوکھے پتوں کا آواز پیدا کرنا، مجازاً: خفیف سی آواز سنائی دینا، آہٹ ہونا، گھبرا دینے والی آواز پیدا ہونا

پات گھابَرا

ذراسی آواز یا کھٹکے میں گھبرا جانے والا ، ڈرپوک ، بزدل ، بودا ، کم ہمت.

پاٹ بَڑھ جانا

دریا کی چوڑائی کا زیادہ ہوجانا، طغیانی کے وقت ایسا ہوتا ہے

پاتھو

پانی، پاتھس

پات پات ڈال ڈال

کسی کے تعاقب ، مقابلے یا چالاکی کے دعویٰ کرنے کے جواب میں (مختلف ضمائر کے ساتھ) مستعمل یعنی تم ہم سے سبقت نہیں لے جاسکتے ، ہم تم سے کم نہیں.

پاتِھ

سمندر ؛ آن٘کھ ؛ زخم کے اوپر کا چھلکا ، کھرنڈ ؛ پرانے زمانے کا ایک قسم کا شربت جو مَٹّھے کا پانی اور دودھ وغیرہ کو ملا کر بنایا جاتا تھا ، کیلال .

پاتھا

ایک باٹ جو چار سیر خام کے برابر ہوتا ہے

پاٹھا

پٹھا ، پوری طرح جوان نو جانور (عموماً بیل ، بکرا ، ہرن وغیرہ ، خصوصاً ہاتھی) ؛ ہاتھی کا نر بچہ .

پاتھی

ایک خاص قسم کے مسالے کی بنی ہوئی کٹھالی جوسونے چان٘دی کے ساتھ پگھل جائے اور جل کر راکھ ہو جائے

پاٹھی

جاننے والا، گیانی، پڑھنے والا، پاٹھ کرنے والا وہ برہمن، جس نے تعلیم پوری کرلی ہو

پاٹھ

پاٹھ، (ہندو) سبق۔ درس، وظیفہ (کرنا کے ساتھ)، پاٹھ سالا، پاٹھ شالا، (پاٹھ پڑھنا، شالا، جگہ) ہندی کا ابتدائی مدرسہ

پاتاوا

insole

پاتْلَہ

رک : پتیلا .

پاتھودا

پانی دینے والا ، بادل ، میگھ ، ابر .

پاتُھو

ہل کی ہاڑ اور ہوس کے جوڑ پر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا، جو ڈان٘ٹ کا کام کرتا ہے

پاتْلا

رک : پتیلا .

پاٹْلا

(صرافہ) ولایتی کارخانوں میں صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا جس سے مستعملہ صاف کیا ہوا سونا مراد ہے ؛ کان سے آنے والے تازہ بتازہ سونے کے مقابلے میں دوسرے درجے کا سونا .

پاتْھ

راستہ ، راہ .

پاتْلی

رک : پَتلی (۱) .

پاتال

۱. زمین کا سب سے نچلا طبقہ ، تحت الثریٰ ، سات طبقات میں سے آخری ساتواں ؛ ناگوں اژدہوں اور شیطانوں کا مسکن.

پاتکی

مجرم، گنہگار، بدمعاش، غلط کام کرنے والا

پاتْرا

رک : پترا.

پاٹھ وان

عالم .

پاٹَلی

ایک درخت ؛ پاڈر .

پاتھود

پانی دینے والا ، بادل ، میگھ ، ابر .

پاتَرَہ

رک : پاتَرا .

پاٹا لوک

ان تین حصوں میں سب سے نچلا حصہ جن میں ہندوؤں نے دنیا کو تقسیم کیا ہے .

پات تَیرْتے ہیں پَتَّھر ڈوبْتے ہیں

معمولی آدمی مزے میں رہتے ہیں، بڑے لوگ تکلیف اٹھاتے ہیں

پاٹْھیَہ

پڑھنے کے لائق، قابل

پاتْھیَہ

آسمان میں رہنے والا، ہوا گزیں

پاتھودھی

سمندر ، پانی کا ذخیرہ .

پاتَکْوا

رک : پاتک (۲) .

پاتَرا

پاتر

پاتِلی

ایک چھوٹا مٹی کا برتن جو جوگی استعمال کرتے ہیں ، پتیلی ، پتیلا .

پاتالی

پاتال سے منسوب، پاتال میں رہنے والا، تحت الثریٰ میں بسنے والا

پاتْھنا

ٹھون٘ک پیٹ کر سڈول کرنا، گھڑنا، بنانا

پاٹھ وَنْت

رک : پاٹھ وان .

اردو، انگلش اور ہندی میں پات کے معانیدیکھیے

پات

paatपात

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: نجومی دہلی فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تخت.
  • اڑان ؛ خود کو نیچے یا کسی چیز میں گرانے کا عمل ، گراوٹ ، زوال.
  • پتا ، برگ ، درخت ، ورق کتاب.
  • پائتی ، پتی .
  • قوام ، چاشنی.
  • گناہ ، شرارت .
  • کانوں میں پہننے کا ایک زیور جو بالیوں میں لٹکایا جاتا ہے ، رک : پَتّا.
  • (نجوم) کرہ فلک کا وہ مقام جہاں نچھتروں کے حلقے خط جدی کو کاٹ کر اوپر چڑھتے یا نیچے آتے ہیں.
  • چٹھی ، خط ، پاتی (رک) کی تخفیف.
  • ہُنڈی یا چک .
  • دھات کا پتلا پرت یا ورق .
  • ۔(ھ) مذکر۔۱۔ کان کا زیور۔۲۔ (عم) پتّا۔ (فقرہ) تم ڈال ڈال ہم پات پات۔ پات۔ پات۔ ڈال۔ ڈال۔ مثل پات پات سے پہلے میں اور بعد کو تم۔ وہ اضافہ کر کے بولتے ہیں۔؎ پات گھابڑا۔ مذکر(دہلی) ڈرپوک ۔ پاتوں آلگنا۔ دیکھو دیباچہ صفحہ پانچ۔ اَب متروک ہے۔ پاتی۔ (س) مؤنث (عم) ۱۔ خط۔ چٹھی۔۲۔ پتّا۔ پتّی۔ دیکھو آتی۔ پاتی۔

شعر

Urdu meaning of paat

  • Roman
  • Urdu

  • taKht
  • u.Daan ; Khud ko niiche ya kisii chiiz me.n giraane ka amal, giraavaT, zavaal
  • pata, barg, daraKht, varq kitaab
  • paavatii, pattii
  • qavaam, chaashnii
  • gunaah, sharaarat
  • kaano.n me.n pahanne ka ek zevar jo baaliyo.n me.n laTkaayaa jaataa hai, ruk ha pata
  • (nujuum) karraah falak ka vo muqaam jahaa.n nachhattro.n ke halqe Khat-e-jadii ko kaaT kar u.upar cha.Dhte ya niiche aate hai.n
  • chiTThii, Khat, paatii (ruk) kii taKhfiif
  • hunDii ya chak
  • dhaat aag ka putlaa parat ya varq
  • ۔(ha) muzakkar।१। kaan ka zevar।२। (am) pata। (fiqra) tum Daal Daal himpaat paat। paat। paat। Daal। Daal। misal paat paat se pahle me.n aur baad ko tum। vo izaafa kar ke bolte hain। paat ghaab.Daa। muzakkar(dillii) Darpok । paato.n aalagnaa। dekho diibaacha safa paa.nch। ab matruuk hai। paatii। (sa) manas (am) १। Khat। chiTThii।२। pata। pati। dekho paatii।

English meaning of paat

Noun, Masculine

  • an ornament, usually like a thin leaf-shaped foil worn in the upper part of the ear, bill or draft on a banker, leaf, any thin leaf or foil of metal
  • Breadth

पात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने स्थान से हटकर, टूटकर या और किसी प्रकार गिरने या नीचे आने की क्रिया या भाव। पतन। जैसे-उल्का-पात। [/ पत् + णिच् + घञ्]
  • गिराने की क्रिया या भाव। पतन। जैसे-रक्तपात।
  • पत्ता; पत्र; पल्लव
  • चौकी, तख्त ।
  • पात2 (सं.)
  • कान में पहना जाने वाला एक प्रकार का गहना जो पत्ते के आकार का होता है।

پات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاٹ

(کشتی رانی) کشتی کے دو منزلہ چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے .

پات

پائتی ، پتی .

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پاٹی

علم ریاضی .

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پاٹَو

چالاک ، ہوشیار ، چابک دست ؛ ذکاوت ، پہن٘چ ؛ تندی ، شدت ، سختی ، تیزی ؛ شعور ، سلیقہ ، مہارت ، استعداد ؛ جلدی ، سرعت ، پھرتی ؛ چالاکی ، ہوشیاری ؛ بل ، طاقت ، زور ؛ شکتی .

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

پِیٹ

دلدلی کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ، پتھر کا کوئلہ

پاٹ دینا

ڈھیر کردینا، افراط سے کوئی چیز ڈال دینا

پانت

رک : پات.

پاٹ شالا

ابتدائی درسگاہ ، مکتب ، مدرسہ ، اسکول .

پاٹو پاٹ

چوپٹ، پودے طور پر، دونوں پٹوں کے ساتھ

پاٹ کِرْم

ریشم کا کیڑا

پاٹ شالَہ

ابتدائی درسگاہ ، مکتب ، مدرسہ ، اسکول .

پات بالی

بالی کی طرح کا ایک زیور جو کان کے بالائی حصے میں پہنا جاتا ہے اور جس میں پتے کی شکل کے آویزے ہوتے ہیں ، پَتّا.

پاٹ رانی

بڑی رانی، وہ رانی جس کی اولاد تخت کی وارث ہو

پات کَرِم

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

پاٹ اَمْبَر

ریشمی کپڑا ، ریشمی لباس .

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پات گھابْڑا

ذراسی آواز یا کھٹکے میں گھبرا جانے والا ، ڈرپوک ، بزدل ، بودا ، کم ہمت.

پات کَرْمی

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

پات کَھڑَکْنا

لفظاً: سوکھے پتوں کا آواز پیدا کرنا، مجازاً: خفیف سی آواز سنائی دینا، آہٹ ہونا، گھبرا دینے والی آواز پیدا ہونا

پات گھابَرا

ذراسی آواز یا کھٹکے میں گھبرا جانے والا ، ڈرپوک ، بزدل ، بودا ، کم ہمت.

پاٹ بَڑھ جانا

دریا کی چوڑائی کا زیادہ ہوجانا، طغیانی کے وقت ایسا ہوتا ہے

پاتھو

پانی، پاتھس

پات پات ڈال ڈال

کسی کے تعاقب ، مقابلے یا چالاکی کے دعویٰ کرنے کے جواب میں (مختلف ضمائر کے ساتھ) مستعمل یعنی تم ہم سے سبقت نہیں لے جاسکتے ، ہم تم سے کم نہیں.

پاتِھ

سمندر ؛ آن٘کھ ؛ زخم کے اوپر کا چھلکا ، کھرنڈ ؛ پرانے زمانے کا ایک قسم کا شربت جو مَٹّھے کا پانی اور دودھ وغیرہ کو ملا کر بنایا جاتا تھا ، کیلال .

پاتھا

ایک باٹ جو چار سیر خام کے برابر ہوتا ہے

پاٹھا

پٹھا ، پوری طرح جوان نو جانور (عموماً بیل ، بکرا ، ہرن وغیرہ ، خصوصاً ہاتھی) ؛ ہاتھی کا نر بچہ .

پاتھی

ایک خاص قسم کے مسالے کی بنی ہوئی کٹھالی جوسونے چان٘دی کے ساتھ پگھل جائے اور جل کر راکھ ہو جائے

پاٹھی

جاننے والا، گیانی، پڑھنے والا، پاٹھ کرنے والا وہ برہمن، جس نے تعلیم پوری کرلی ہو

پاٹھ

پاٹھ، (ہندو) سبق۔ درس، وظیفہ (کرنا کے ساتھ)، پاٹھ سالا، پاٹھ شالا، (پاٹھ پڑھنا، شالا، جگہ) ہندی کا ابتدائی مدرسہ

پاتاوا

insole

پاتْلَہ

رک : پتیلا .

پاتھودا

پانی دینے والا ، بادل ، میگھ ، ابر .

پاتُھو

ہل کی ہاڑ اور ہوس کے جوڑ پر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا، جو ڈان٘ٹ کا کام کرتا ہے

پاتْلا

رک : پتیلا .

پاٹْلا

(صرافہ) ولایتی کارخانوں میں صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا جس سے مستعملہ صاف کیا ہوا سونا مراد ہے ؛ کان سے آنے والے تازہ بتازہ سونے کے مقابلے میں دوسرے درجے کا سونا .

پاتْھ

راستہ ، راہ .

پاتْلی

رک : پَتلی (۱) .

پاتال

۱. زمین کا سب سے نچلا طبقہ ، تحت الثریٰ ، سات طبقات میں سے آخری ساتواں ؛ ناگوں اژدہوں اور شیطانوں کا مسکن.

پاتکی

مجرم، گنہگار، بدمعاش، غلط کام کرنے والا

پاتْرا

رک : پترا.

پاٹھ وان

عالم .

پاٹَلی

ایک درخت ؛ پاڈر .

پاتھود

پانی دینے والا ، بادل ، میگھ ، ابر .

پاتَرَہ

رک : پاتَرا .

پاٹا لوک

ان تین حصوں میں سب سے نچلا حصہ جن میں ہندوؤں نے دنیا کو تقسیم کیا ہے .

پات تَیرْتے ہیں پَتَّھر ڈوبْتے ہیں

معمولی آدمی مزے میں رہتے ہیں، بڑے لوگ تکلیف اٹھاتے ہیں

پاٹْھیَہ

پڑھنے کے لائق، قابل

پاتْھیَہ

آسمان میں رہنے والا، ہوا گزیں

پاتھودھی

سمندر ، پانی کا ذخیرہ .

پاتَکْوا

رک : پاتک (۲) .

پاتَرا

پاتر

پاتِلی

ایک چھوٹا مٹی کا برتن جو جوگی استعمال کرتے ہیں ، پتیلی ، پتیلا .

پاتالی

پاتال سے منسوب، پاتال میں رہنے والا، تحت الثریٰ میں بسنے والا

پاتْھنا

ٹھون٘ک پیٹ کر سڈول کرنا، گھڑنا، بنانا

پاٹھ وَنْت

رک : پاٹھ وان .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone