تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَفَحات" کے متعقلہ نتائج

طَفَحات

(طب) ددوڑے ، دانے.

طَفَحَہ

(طب) ددوڑا ، جسم کا دانہ ، پُھنسی.

طَفْحان

کناروں سے بہنے والا ، لبریز.

تُفّاحَت

سیب ہونے کی حالت و کیفیت ، سیب نما ، مثال کے لیے رک : تفاحت آدم.

تُفّاحَتِ آدَم

ابھار، گھنڈی ، کنٹھا ، انگ : Pomum Adami.

طِفْلاں

بچے، اولاد

طَفَحی

طفحہ (رک) سے منسوب یا معتلق ، دانہ دار.

طَفْرَہ

(فلسفہ) ایک نظریہ کہ کسی مسافت میں جب کوئی چیز حرکت کرتی ہے تو مسافت کے بعض درمیانی حصّوں کو کُود کُود کر چھوڑتی چلی جاتی ہے اس بات کا تعلق جزوِ لا یتجزّیٰ سے ہے ؛ جھٹکا.

طُفْیَہ

ایک قسم کا سان٘پ جس کی پشت پر دو سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں.

طَفا

بُجھانا ، سرد کرنا.

طاعَت

(تصوف) ماسوا اللہ سے رو گرداں ہو کر حق میں مشغول ہونا

طَلْعَت

رویت، دیدار، صورت، رُخ

طَحَان

چکّی بان ، چکّی چلانے والا ، غلّہ پیسنے والا ، آٹا وغیرہ پیسنے والا.

طَبِیعَت

فطرت، جبلَت، سرشت، خمیر، خلقی خاصیت

طَباعَت

چھاپنے کا فن، چھپائی

اردو، انگلش اور ہندی میں طَفَحات کے معانیدیکھیے

طَفَحات

tafahaat•तफ़हात

وزن : 1121

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

طَفَحات کے اردو معانی

  • (طب) ددوڑے ، دانے.

Urdu meaning of tafahaat

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) dado.De, daane

तफ़हात के हिंदी अर्थ

  • (चिकित्सा) ददोड़े, दाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَفَحات)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَفَحات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone