تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاتا" کے متعقلہ نتائج

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاتِھ

سمندر ؛ آن٘کھ ؛ زخم کے اوپر کا چھلکا ، کھرنڈ ؛ پرانے زمانے کا ایک قسم کا شربت جو مَٹّھے کا پانی اور دودھ وغیرہ کو ملا کر بنایا جاتا تھا ، کیلال .

پاتْھ

راستہ ، راہ .

پاتا کیری

عطار، دوا ساز، یورپی اسٹنٹ دوا ساز، دوا فروش

پاتْھ ناتھ

سمندر .

پاتھا

ایک باٹ جو چار سیر خام کے برابر ہوتا ہے

پاتھو

پانی، پاتھس

پاتُھو

ہل کی ہاڑ اور ہوس کے جوڑ پر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا، جو ڈان٘ٹ کا کام کرتا ہے

پاتھی

اُپلا، کنڈا، تھاپی

پاتاوا

insole

پاتِھیَہ

زاد راہ ، وہ کھانا جو مسافر راستے میں کھانے کے لئے لے جائے .

پاتْھیَہ

آسمان کے بیچ میں رہنے والا

پاتال

۱. زمین کا سب سے نچلا طبقہ ، تحت الثریٰ ، سات طبقات میں سے آخری ساتواں ؛ ناگوں اژدہوں اور شیطانوں کا مسکن.

پاتام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لئے بنایا ہوا کھان٘چہ، جو کواڑ کے تختے کو موٹان کے برابر چوڑا اور قریب آدھ انچ گہرا بنایا جاتا ہے

پاتار

رک : پا تال.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاتا کے معانیدیکھیے

پاتا

paataa•पाता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.
  • پتو ، چٹھی ، خط .
  • گہنا کا تابع ، جیسے : گہنا پاتا ، زیور.

صفت

  • حفاظت کرنے والا ، نگہداری کرنے والا ، محفوظ رکھنے والا.

شعر

Urdu meaning of paataa

  • Roman
  • Urdu

  • pata, barg, ruk ha paat (१), pata
  • pato, chiTThii, Khat
  • gahnaa ka taabe, jaise ha gahnaa paata, zevar
  • hifaazat karne vaala, nigahdaarii karne vaala, mahfuuz rakhne vaala

English meaning of paataa

Noun, Masculine

  • achieve, receive, know, obtain
  • ornaments, jewellery

پاتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone