تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پات" کے متعقلہ نتائج

پات

اڑان ؛ خود کو نیچے یا کسی چیز میں گرانے کا عمل ، گراوٹ ، زوال.

پات بَنْدی

کسی ریاست کی جائیداد منقولہ اور غیر منقولہ اور اس کے ذمے واجب الادا رقوم کا گوشوارہ.

پات تَیرْتے ہیں پَتَّھر ڈوبْتے ہیں

معمولی آدمی مزے میں رہتے ہیں، بڑے لوگ تکلیف اٹھاتے ہیں

پات بالی

بالی کی طرح کا ایک زیور جو کان کے بالائی حصے میں پہنا جاتا ہے اور جس میں پتے کی شکل کے آویزے ہوتے ہیں ، پَتّا.

پات کَھڑَکْنا

لفظاً: سوکھے پتوں کا آواز پیدا کرنا، مجازاً: خفیف سی آواز سنائی دینا، آہٹ ہونا، گھبرا دینے والی آواز پیدا ہونا

پات گھابْڑا

ذراسی آواز یا کھٹکے میں گھبرا جانے والا، ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ہمت

پات کَرْمی

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

پات گھابَرا

ذراسی آواز یا کھٹکے میں گھبرا جانے والا، ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ہمت

پات کِرَم

پات پات ڈال ڈال

کسی کے تعاقب ، مقابلے یا چالاکی کے دعویٰ کرنے کے جواب میں (مختلف ضمائر کے ساتھ) مستعمل یعنی تم ہم سے سبقت نہیں لے جاسکتے ، ہم تم سے کم نہیں.

پات کَرِم

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پاتھو

پانی، پاتھس

پاتِھ

سمندر ؛ آن٘کھ ؛ زخم کے اوپر کا چھلکا ، کھرنڈ ؛ پرانے زمانے کا ایک قسم کا شربت جو مَٹّھے کا پانی اور دودھ وغیرہ کو ملا کر بنایا جاتا تھا ، کیلال .

پات سے متعلق کہاوتیں

پات

اصل: فارسی

'پات' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone