تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارا چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

پارا چَڑھانا

(آئینے پر) جلا دینا ، صیقل کرنا.

پارا چَڑْھنا

کسی احساس یا کیفیت کا شدید یا تیز تر ہو جانا

روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

روزے چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ ے

ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.

روزَہ چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک مشکل سے بچنے کی کوشش میں دوسری مشکل سر پڑے تو اس وقت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پارا چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

پارا چَڑْھنا

paaraa cha.Dhnaaपारा चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پارا چَڑْھنا کے اردو معانی

  • کسی احساس یا کیفیت کا شدید یا تیز تر ہو جانا
  • غصہ تیز ہو جانا
  • مقیاس الحرارت (تھرما میٹر) یا کسی آلے میں پارے کا گرمی کے باعث اوپر چلا جانا

Urdu meaning of paaraa cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ehsaas ya kaifiiyat ka shadiid ya tez tar ho jaana
  • Gussaa tez ho jaana
  • miqyaas alahraarat (tharmaamiiTar) ya kisii aale me.n paare ka garmii ke baa.is u.upar chala jaana

English meaning of paaraa cha.Dhnaa

  • become very angry
  • mercury to rise (in a thermometer)
  • weather to become warmer

पारा चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी अनुभूत या स्थिति का कठोर हो जाना
  • क्रोध तीव्र हो जाना
  • थर्मामीटर या किसी उपकरण में पारे का गर्मी के कारण ऊपर चला जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پارا چَڑھانا

(آئینے پر) جلا دینا ، صیقل کرنا.

پارا چَڑْھنا

کسی احساس یا کیفیت کا شدید یا تیز تر ہو جانا

روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

روزے چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ ے

ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.

روزَہ چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک مشکل سے بچنے کی کوشش میں دوسری مشکل سر پڑے تو اس وقت کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارا چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارا چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone