تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاج" کے متعقلہ نتائج

پاج

رک : پاچ ، زمرد کی ایک قسم .

پاجُو

ایک قسم کی دھات، جو تان٘بے میں سیسہ وغیرہ ملا کر بناتے ہیں

پاجی

ذلیل، کمینہ، فرومایہ، رذیل

پاجی پَنا

کمینگی، بد ذاتی، شرارت، لچاپن

پاجی مِزاج

سِفلَہ مزاج ، کم ظرف ، اوچھا ، کمینہ خو .

پاجی پَن

पाजी या दुष्ट होने की अवस्था, दुष्टता, शरारत, बदमाशी, कमीनापन, नीचता

پاجی پَرَسْت

کمینہ پرور ، وہ شخص جو رذیلوں کو نوازے ، سفلہ پرور .

پاجی کا قَرْضَہ

احسان کا بدلہ اُسی وقت چکا دینے کا عمل .

پاجی تو پاجی وہ بَڑا پَجوڑا ہے

وہ نہایت کمینہ آدمی ہے .

پاجی بَہ طَوافِ کَعبَہ حاجی نَمے شَوَد

کمینہ آدمی کسی صورت میں شریف نہیں بن سکتا .

پائِجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمرتک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار، شلوار، تہہ پوشی، تنباں، ستھنا

پاجامے

پاجامہ (کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل

پاجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار

پاجِیانہ

رذیلوں یا شریروں جیسا، رذالت یا شرارت پر مبنی

پاجَن

پاجی (رک) کی تانیث .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاج کے معانیدیکھیے

پاج

paaj•पाज

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پاچ ، زمرد کی ایک قسم .

Urdu meaning of paaj

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paach, zamrud kii ek qism

English meaning of paaj

Noun, Masculine

  • a kind of emerald
  • cobweb

पाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंजर। पुं० १. सेतु। पुल। २. आधार।
  • पार्श्व। पार्श्वभाग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone