تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاج" کے متعقلہ نتائج

چھاج

مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، چھاچھ

چھاج بَجے پہ چَھلنی تو نَہ بَجے

A knowledgeable person has privilege to speak but knowledge less not.

چھاجوں ہونا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاج بولا تو بولا چَھلْنی بھی بولی جِس مَیں بَہَتَّر چھید

لو عیب دار بھی بے عیب کی برابری کرنے لگا ، جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں .

چھاجوں مِینْہ بَرَسْنا

rain cats and dogs, to rain in torrents

چھاج بَجانا

اناج پھٹکنا ، غلّہ صاف کرنا .

چھاجْنا

چھپر بھان٘دھنا ، ڈھان٘پنا

چھاجَن

چھاجنا کا اسم مصدر، چھپر بندی، ڈھان٘پنا، چھپر، چھان، کھپریل

چھاج میں ڈال کَر چَھلنی میں اُڑانا

الٹا کام کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ؛ بات کا بتن٘گڑ بنانا.

چھاج بولے تو بولے چَھلْنی بھی بولی جِس میں سَتَّر چھید

جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں ، بے عیب اعتراض کرے تو کرے لیکن عیب دار کو اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں .

چھاج بولے سو بولے چَھلْنی بھی بولے جِس میں سَو سَو چھید

the pot calling the kettle black

چھاجا

چھپر

چھاج سی داڑھی

خوب گھنی اور پھیلی ہوئی داڑھی

چھاج سی ڈاڑھی

خوب گھنی اور پھیلی ہوئی بڑی ڈاڑھی.

چھاجوں پَڑْنا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاجوں بَرَسْنا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاجوں نُور بَرَسْنا

نور کی کثرت ہونا ، بہت رونق ہونا ، (طنزاً بھی کہتے ہیں)

چھاجوں پانی پَڑنا

be utterly ashamed

چھاجوں پانی بَرَسْنا

rain cats and dogs, to rain in torrents

چھاجوں پانی پَڑْ گَیا

بہت سا مین٘ھ برس گیا

چھاجوں

چھاج کی جمع، شدت یا کثرت کے اظہار کے لیے تراکیب میں مستعمل

چھا جانا

ڈھانپ لینا، پھیل جانا

راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

سِینے میں چھاج لَگْنا

بہت بیچینی ہونا ؛ بہت زیادہ اضطراب ہونا .

چھاتی میں چھاج لَگْنا

بے چینی ہونا ، چھاتی دھڑکنا ؛ سان٘س کی تکلیف ہونا ، سینے میں سان٘س نہ سمانا.

چَھلْنی میں ڈال کر چھاج میں اُڑانا

(عور) رُسوا کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، ذار سی برائی کو بڑھا کر بیان کرنا (قب : چھاج میں ڈال کر الخ).

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاج کے معانیدیکھیے

چھاج

chhaajछाज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چھاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، چھاچھ
  • اناج پھٹکنے اور تنکے کنکر اور خراب دانے رول کر نکالنے کا سر کی یا بانس کی تیلیوں سے بنا ہوا ظرف جس میں بیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں بائیں جانب ڈھلواں کگر ہوتی ہے، آگے کا حصہ پھٹکی ہوئی چیز کا کوڑا نکالنے کے لیے کھلا رہتا ہے، سوپ، غلہ افشاں، چاولی
  • (گاڑی بانی) گھوڑا گاڑی ہانکنے والے کے پیر رکھنے کی جگہ کے سامنے کی آڑ جو پردے کے طور پر بنی ہوتی ہے، بگھی کے آگے کا وہ تختہ جس کے نیچے کوچوان کے پانو اور گھوڑے کی راس رہتی ہے، انجن سے چلنے والی گاڑیوں کے آگے کا وہ آلہ جو چیزوں کو ہٹانے کے لیے لگا ہوتا ہے
  • (کاشت کاری) ڈول کی طرح کا چمڑے کا پھیلا ہوا برتن جس سے اونچی اونچی زمین میں پانی پہنچاتے ہیں، بوکا
  • (مشعلچی) چھت میں لٹکانے والا لیمپ، اصطلاحاً چھینکے کا لیمپ کہلاتا ہے جس کے جھولے کو چھینکا اور سرپوش کو چھاج کہتے ہیں
  • وہ آلہ جس سے اناج کو بھوسے سے الگ کرنے کے لیے ہوا پہنچاتے ہیں
  • سایہ، سائبان

Urdu meaning of chhaaj

  • Roman
  • Urdu

  • makkhan nikaalne ke baad duudh ya dahii ka baaqii juzu jo duudh se zyaadaa putlaa hotaa hai, chhaachh
  • anaaj phaTakne aur tinke kankar aur Kharaab daane rol kar nikaalne ka sar kii ya baans kii tiiliyo.n se banaa hu.a zarf jis me.n biichhe kii taraf ek saar aur daa.e.n baa.e.n jaanib Dhalvaa.n kagar hotii hai, aage ka hissaa phaTkii hu.ii chiiz ka kuu.Daa nikaalne ke li.e khulaa rahtaa hai, sop, Galla afshaan, chaavalii
  • (gaa.Dii baanii) gho.Daagaa.Dii haankne vaale ke pair rakhne kii jagah ke saamne kii aa.D jo parde ke taur par banii hotii hai, bagghii ke aage ka vo taKhtaa jis ke niiche kochavaan ke paanv aur gho.De kii raas rahtii hai, injan se chalne vaalii gaa.Diiyo.n ke aage ka vo aalaa jo chiizo.n ko haTaane ke li.e laga hotaa hai
  • (kaashatkaarii) Dol kii tarah ka cham.De ka phailaa hu.a bartan jis se u.unchii u.unchii zamiin me.n paanii pahunchaate hain, bokaa
  • (mashaalchii) chhat me.n laTkaane vaala laimp, i.istlaahan chhiinke ka laimp kahlaataa hai jis ke jhuule ko chhiinkaa aur sarposh ko chhaaj kahte hai.n
  • vo aalaa jis se anaaj ko bhuuse se alag karne ke li.e hu.a pahunchaate hai.n
  • saayaa, saa.ibaan

English meaning of chhaaj

Noun, Masculine

  • buttermilk
  • splash-board (of a vehicle)
  • flat reed pan to winnow grain
  • cowcatcher
  • winnowing fan

छाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छप्पर।
  • सरकंडों, सीकों आदि का बना हुआ एक प्रसिद्ध उपकरण जिससे अनाज फटका जाता है। सूप।

چھاج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاج

مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، چھاچھ

چھاج بَجے پہ چَھلنی تو نَہ بَجے

A knowledgeable person has privilege to speak but knowledge less not.

چھاجوں ہونا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاج بولا تو بولا چَھلْنی بھی بولی جِس مَیں بَہَتَّر چھید

لو عیب دار بھی بے عیب کی برابری کرنے لگا ، جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں .

چھاجوں مِینْہ بَرَسْنا

rain cats and dogs, to rain in torrents

چھاج بَجانا

اناج پھٹکنا ، غلّہ صاف کرنا .

چھاجْنا

چھپر بھان٘دھنا ، ڈھان٘پنا

چھاجَن

چھاجنا کا اسم مصدر، چھپر بندی، ڈھان٘پنا، چھپر، چھان، کھپریل

چھاج میں ڈال کَر چَھلنی میں اُڑانا

الٹا کام کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ؛ بات کا بتن٘گڑ بنانا.

چھاج بولے تو بولے چَھلْنی بھی بولی جِس میں سَتَّر چھید

جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں ، بے عیب اعتراض کرے تو کرے لیکن عیب دار کو اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں .

چھاج بولے سو بولے چَھلْنی بھی بولے جِس میں سَو سَو چھید

the pot calling the kettle black

چھاجا

چھپر

چھاج سی داڑھی

خوب گھنی اور پھیلی ہوئی داڑھی

چھاج سی ڈاڑھی

خوب گھنی اور پھیلی ہوئی بڑی ڈاڑھی.

چھاجوں پَڑْنا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاجوں بَرَسْنا

کثرت اور شدت کے ساتھ بارش ہونا، بہت بارش ہونا

چھاجوں نُور بَرَسْنا

نور کی کثرت ہونا ، بہت رونق ہونا ، (طنزاً بھی کہتے ہیں)

چھاجوں پانی پَڑنا

be utterly ashamed

چھاجوں پانی بَرَسْنا

rain cats and dogs, to rain in torrents

چھاجوں پانی پَڑْ گَیا

بہت سا مین٘ھ برس گیا

چھاجوں

چھاج کی جمع، شدت یا کثرت کے اظہار کے لیے تراکیب میں مستعمل

چھا جانا

ڈھانپ لینا، پھیل جانا

راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

سِینے میں چھاج لَگْنا

بہت بیچینی ہونا ؛ بہت زیادہ اضطراب ہونا .

چھاتی میں چھاج لَگْنا

بے چینی ہونا ، چھاتی دھڑکنا ؛ سان٘س کی تکلیف ہونا ، سینے میں سان٘س نہ سمانا.

چَھلْنی میں ڈال کر چھاج میں اُڑانا

(عور) رُسوا کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، ذار سی برائی کو بڑھا کر بیان کرنا (قب : چھاج میں ڈال کر الخ).

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone