تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْواج" کے متعقلہ نتائج

اَمْواج

موجیں، لہریں

قَلَمِ اَمْواج

ایک قسم کی تحریر جس میں موجیں سی معلوم ہوتی ہیں .

تَلاطُمِ اَمْواج

موجوں کا زور، طوفان

صَوتی اَمْواج

آواز کی لہریں.

حامِلِ اَمواج

(برقیات) ریڈیو براڈ کاسٹنگ میں عام ریڈیائی لہروں کو لے جانے والی لہریں ، وہ ریڈیائی لہریں جو بصری اور صوتی اشارے لے جاتی ہیں .

اَمْوا

آم کی رنگت کے مشابہ رنگ، گہرا سبز

ہَموار

آہستہ اور ہموار قدم رکھنے والا آدمی

اَفْواج

فوجیں، لشکر، بری بحری اور ہوائی تینوں نوع کی طاقتیں

اَزْواج

بیویاں، گھر والیاں، منکوحہ عورتیں

اَمْوات

موت اور میّت کی جمع، وفات، مرنا

اَمْشاج

ملخوط، آمیختہ، آب مرد و زن

اَمْوال

مال کی جمع، مال و دولت، سامان، اثاثے، روپیہ پیسہ، دھن

اَمواہ

‘माअ' का बहु., बहुत पानी

اِحْواج

ضرورت یا حاجت پیدا کرنا، مجبور کرنا

آماج

جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، چاند ماری کا ڈھس، مرکز ہدف، چاند ماری کی جگہ، نشانہ، ہدف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْواج کے معانیدیکھیے

اَمْواج

amvaaj•अमवाज

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: مَوج

اشتقاق: مَاجَ

  • Roman
  • Urdu

اَمْواج کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • موجیں، لہریں

شعر

Urdu meaning of amvaaj

  • Roman
  • Urdu

  • maujen, lahre.n

English meaning of amvaaj

Noun, Feminine, Plural

  • waves, billows

अमवाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • मौजें, लहरें

اَمْواج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْواج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْواج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone