تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُراج" کے متعقلہ نتائج

خُراج

پھوڑا، دن٘بل، گھاو، زخم

خِراج

زمین کا محصول، مالگزاری، لگان

خَراج گاہ

(مجازاً) خیرات خانہ ، محتاج خانہ .

خِراجِ مُعَیَّنَہ

(قانون) محصول کی مقررّہ رقم ، مقررّہ محصول .

خِراجِ مُتَحَرِّفَہ

پیشہ ورانہ ٹیکس یا ہُنرمندوں اور دستکاروں پر عائد شدہ محصول .

خِراجِ مُقَطَّعَت

(قانون ؛ کاشتکاری) ایراضی خراجی یا غیر مسلم کی زمین کا محصول .

خِراجِ مُقاسَمَہ

(قانون) تقسیم کیا گیا محصول ، ایسا محصول یا لگان جس میں کاشتکار اور زمیندار یا اجارہ دار میں غلّے کی تقسیم ہو جاتی تھی اور کِسانوں سے زمین کی زرخیزی اور آب پاشی کی سہولتوں کی مناسبت سے فصل کا (نصف) وصول کیا جاتا تھا ، بٹائی.

خِراجِ مَعْطَفِت

(کاشتکاری) ایسا محصول یا لگان جس میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے .

خِرَاجِ عَقِیْدَت

اظہار عقیدت، نذر، نذرانہ، ستائش

خِراجِ مَعْطُوف

(قانون) ایسا محصول یا لگان جو سابق میں کچھ اور تھا پھر تغیر اور تبدیل ہو کر اور رقم ہوئی .

خِراجِ مُوَظِّف

(قانون ؛ کاشت کاری) وظیفہ کے طور پر مقرر کیا ہو محصول وہ لگان کہ جب مال زراعت تیار ہو جاتا ہے تو اہل کاران سرکار چند مردمانِ معتمد ، موقع زراعت پر جا کر مال تقسیم کرتے ہیں اور اس مال کی ایک رقم معین ہوتی ہے .

خَراج گِیر

خیرات لینے والا

خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا

ارادت و محبت کا اظہار کرنا

خِراج لینا

تعریف قبول کرنا ، نذرانہ لینا ، مالیہ وصول کرنا.

خِراج پانا

داد و تحسین وصول کرنا

خِراج لَگْنا

خِراج لگانا (رک) کا لازم ، محصول یا لگان قائم ہونا .

خَراج لگانا

محصول، مالیانہ، لگان یا باج کا اندازہ، تعداد یا مقدار مقرر کرنا

خَراج گُزار

خراج دینے والا، باج گُزار، ماتحت بادشاہ یا حاکم، مجازاً: نذرانہ دینے والا، عقیدت کا اظہار کرنے والا، تعریف و توصیف کرنے والا

خِراج گُزاری

خِراج گُزار (رک) کا اسم کیفیت ، خِراج دینے کا عمل ، باج گزاری .

خَراجِ زَمِین

مالگَزاری، مالیانہ

خِراجِ تَحْسِین

کسی کے ہنر یا کمال کی تعریف، شکرگزاری کے کلمات، اظہار عقیدت، نذرانہ، ستائش، داد

خَراجی

وہ زمین جس پر لگان دیا جائے، قابل محصول اراضی

خِراج بَھر لینا

خراج وصول کرلینا، داد لے لینا

خَراج تَحْصِیل کرنے والا

محصول لینے والا، تحصیل دار

خَراجِ تَحْسِین پیش کَرنا

اظہار عقیدت پیش کرنا، ارادت و محبت کا اظہار کرنا

لا خَراج

وہ (زمین، جائیداد)، جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو

اَل خِراج

سرکاری ٹیکس ، محصول ، لگان .

زَرِ خَراج

لگان ، زر بھیج ، زمین کا محصول ، ٹیکس.

لا خِراج زَمِین

rent-free land, land for which no revenue is paid

لا خَراج دار

(کاشت کاری) وہ زمیندار جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ شخص جو معافی کا قابض ہو، معافی دار

اَراضیِ لا خَراج

وہ زمین جس کا لگان نہ ہو یا معاف ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خُراج کے معانیدیکھیے

خُراج

KHuraajख़ुराज

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَرَجَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خُراج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھوڑا، دن٘بل، گھاو، زخم

English meaning of KHuraaj

Noun, Masculine

  • boil, abscess, wound, cut

ख़ुराज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फोड़ा, व्रण, घाव, ज़ख्म, क्षत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُراج

پھوڑا، دن٘بل، گھاو، زخم

خِراج

زمین کا محصول، مالگزاری، لگان

خَراج گاہ

(مجازاً) خیرات خانہ ، محتاج خانہ .

خِراجِ مُعَیَّنَہ

(قانون) محصول کی مقررّہ رقم ، مقررّہ محصول .

خِراجِ مُتَحَرِّفَہ

پیشہ ورانہ ٹیکس یا ہُنرمندوں اور دستکاروں پر عائد شدہ محصول .

خِراجِ مُقَطَّعَت

(قانون ؛ کاشتکاری) ایراضی خراجی یا غیر مسلم کی زمین کا محصول .

خِراجِ مُقاسَمَہ

(قانون) تقسیم کیا گیا محصول ، ایسا محصول یا لگان جس میں کاشتکار اور زمیندار یا اجارہ دار میں غلّے کی تقسیم ہو جاتی تھی اور کِسانوں سے زمین کی زرخیزی اور آب پاشی کی سہولتوں کی مناسبت سے فصل کا (نصف) وصول کیا جاتا تھا ، بٹائی.

خِراجِ مَعْطَفِت

(کاشتکاری) ایسا محصول یا لگان جس میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے .

خِرَاجِ عَقِیْدَت

اظہار عقیدت، نذر، نذرانہ، ستائش

خِراجِ مَعْطُوف

(قانون) ایسا محصول یا لگان جو سابق میں کچھ اور تھا پھر تغیر اور تبدیل ہو کر اور رقم ہوئی .

خِراجِ مُوَظِّف

(قانون ؛ کاشت کاری) وظیفہ کے طور پر مقرر کیا ہو محصول وہ لگان کہ جب مال زراعت تیار ہو جاتا ہے تو اہل کاران سرکار چند مردمانِ معتمد ، موقع زراعت پر جا کر مال تقسیم کرتے ہیں اور اس مال کی ایک رقم معین ہوتی ہے .

خَراج گِیر

خیرات لینے والا

خَراجِ عَقِیدَت پیش کَرْنا

ارادت و محبت کا اظہار کرنا

خِراج لینا

تعریف قبول کرنا ، نذرانہ لینا ، مالیہ وصول کرنا.

خِراج پانا

داد و تحسین وصول کرنا

خِراج لَگْنا

خِراج لگانا (رک) کا لازم ، محصول یا لگان قائم ہونا .

خَراج لگانا

محصول، مالیانہ، لگان یا باج کا اندازہ، تعداد یا مقدار مقرر کرنا

خَراج گُزار

خراج دینے والا، باج گُزار، ماتحت بادشاہ یا حاکم، مجازاً: نذرانہ دینے والا، عقیدت کا اظہار کرنے والا، تعریف و توصیف کرنے والا

خِراج گُزاری

خِراج گُزار (رک) کا اسم کیفیت ، خِراج دینے کا عمل ، باج گزاری .

خَراجِ زَمِین

مالگَزاری، مالیانہ

خِراجِ تَحْسِین

کسی کے ہنر یا کمال کی تعریف، شکرگزاری کے کلمات، اظہار عقیدت، نذرانہ، ستائش، داد

خَراجی

وہ زمین جس پر لگان دیا جائے، قابل محصول اراضی

خِراج بَھر لینا

خراج وصول کرلینا، داد لے لینا

خَراج تَحْصِیل کرنے والا

محصول لینے والا، تحصیل دار

خَراجِ تَحْسِین پیش کَرنا

اظہار عقیدت پیش کرنا، ارادت و محبت کا اظہار کرنا

لا خَراج

وہ (زمین، جائیداد)، جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو

اَل خِراج

سرکاری ٹیکس ، محصول ، لگان .

زَرِ خَراج

لگان ، زر بھیج ، زمین کا محصول ، ٹیکس.

لا خِراج زَمِین

rent-free land, land for which no revenue is paid

لا خَراج دار

(کاشت کاری) وہ زمیندار جو ٹیکس سے مستثنیٰ ہو، وہ شخص جو معافی کا قابض ہو، معافی دار

اَراضیِ لا خَراج

وہ زمین جس کا لگان نہ ہو یا معاف ہو

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone