تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاج" کے متعقلہ نتائج

حاج

فریضۂ حج ادا کرنے والا، حاجی (بطور اسم جمع بھی مستعمل اور ال لگا کر بھی)

حاجِی

جس نے حج کا فریضہ ادا کیا ہو، فریضۂ حج ادا کرنے والا، وہ شخص جو حج کر آیا ہو

حاجَہ

हज करनेवाली स्त्री, हज्जन।

حاجی لَگ لَگ

حاجی لَک لَک

حاجی کَیمْپ

وہ جگہ جہاں (مختلف شہروں سے آئے ہوئے) عازمین حج کو حج پر جانے سے پہلے ٹھرایا جاتا ہے.

حاجِیُ الحَرَمَین

وہ شخص جس نے حج کیا ہو اور مدینہ منوّرہ میں روضۂ مبارک آنحضرتؐ کی زیارت بھی کی ہو

حاجی بَغْلول

خبطی بوڑھا، ایک افسانوی کردار،احمق، بدھو

حاجی لَق لَق

ایک پرند جس کی پیٹھ سیاہ سینہ سفید چون٘چ کدال کی طرح لمبی موٹی بھاری اور زرد رن٘گ کی ، ٹان٘گیں بہت لمبی لمبی سفید سفید پنجہ مرغ یا کون٘ج کی طرح کا ہوتا ہے ، مٰ ڈھینگ یا ڈھینگ مسافر خریفی، سارس .

حاجَت

ضرورت

حاجِبی

insulation

حاجِزی

حاجز (رک) سے متعلق یا منسوب .

حاجَتی

حاجت سے منسوب یا متعلق، حاجت مند، ضرورتمند، مراد خواہ

حاجِب

دربان ، پہرہ دار، ڈیوڑھی کا نگہبان ، چپراسی .

حاجات

ضرورت، مراد، آرزو، خواہش، ضرورت، امیّد، پیشاب، پاخانہ کی ضرورت

اردو، انگلش اور ہندی میں حاج کے معانیدیکھیے

حاج

haaj•हाज

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَجَّ

  • Roman
  • Urdu

حاج کے اردو معانی

صفت

  • فریضۂ حج ادا کرنے والا، حاجی (بطور اسم جمع بھی مستعمل اور ال لگا کر بھی)

اسم، مؤنث

  • ایک پودا ہے خراسان میں اس پر ترنجبیں جمتی ہے. کان٘ٹے اس میں بہت اور نوکدار ہوتے ہیں، پھول سُرخ و سفید اور زرد ہوتا ہے، بیج کڑھ کی طرح اور گول ہوتے ہیں، عاقول، خارشتر، شوک الجمال
  • حاجت کی جمع، حاجتیں، آرزوئیں

Urdu meaning of haaj

  • Roman
  • Urdu

  • fariiza-e-haj ada karne vaala, haajii (bataur isam-e-jamaa bhii mustaamal aur ill laga kar bhii
  • ek paudaa hai khuraasaan me.n is par taranajbii.n jamtii hai. kaanTe is me.n bahut aur nokadaar hote hain, phuul suraKh-o-safaid aur zard hotaa hai, biij ka.D kii tarah aur gol hote hain, aaqol, Khaarushtar, shauk alajmaal
  • haajat kii jamaa, haajten, aarzuu.ai.n

English meaning of haaj

Adjective

  • one who has performed the Hajj pilgrimage to Makkah, haji (also used as a plural noun and also by adding with 'al')

Noun, Feminine

  • camel thorn, a thorny plant with red flowers, Alhagi camelorum
  • a want, need, necessity

हाज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हज करने वाला, हाजी (बहुवचन संज्ञा के रूप में भी प्रयोग किया जाता है और 'अल' लगा कर भी)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुरासान में होने वाला एक काँटेदार वृक्ष
  • 'हाजत' का बहु, हाजते, इच्छाएँ

حاج کے مترادفات

حاج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone