تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتاج" کے متعقلہ نتائج

اِنْتاج

نتیجہ خیزی، نتیجہ دینا (خصوصاََ منطقی شکل کا)، نتیجہ

اِنْتاجی

انتاج (رک) سے منسوب : نتیجہ نکالنے یا نکلنے سے متعلق .

اِنْتاجًا

نتیجے کے طور پر .

مُغالَطَہ اِنتاج

(منطق) ایسا نتیجہ جو مقدموں سے نہ پیدا ہوتا ہو اس کو تسلیم کر لینا مختلف صورتوں میں تجاہل ہے یعنی بغیر مقدمہ کے نتیجہ کو تسلیم کر لینا

مَنطِقی اِنتاج

(منطق) یہ عقلی نتیجہ کہ جس شے کے اندر کوئی خاصہ ہوتا ہوے اس شئے کے اندر اس حاصے کے خواص بھی ہوتے ہیں ۔

اِنْتِجا

किसी को अपना भेदी बनाना।

اِنْتِجاع

خوراک تلاش کرنا

اَنتَج

نیچ قوم کا فرد ، شودر

اِنْتا

(پھول کر) پچکنے کی صورت حال ، پچک .

اِنْتِہا

حد، نہایت، اوج، عروج

اِنْضاج

(لفظاً) میوے کو پکانے کا عمل

اِسْتاج

सूत लपेटने का अटेरन।

اِنْتَہیٰ

(لفظاً) ختم ہوا

اَناج

غلّہ: گیہوں، جو، چاول، چنا، جوار، باجرہ، مکئی وغیرہ، اناج کا پودا

اَنْساج

(طب) اعضا کی بافتیں اور ساختیں اور ان کے حالات

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتاج کے معانیدیکھیے

اِنْتاج

intaaj•इन्ताज

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَتَجَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْتاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نتیجہ خیزی، نتیجہ دینا (خصوصاََ منطقی شکل کا)، نتیجہ

Urdu meaning of intaaj

  • Roman
  • Urdu

  • natiija Khezii, natiija denaa (Khasosaa mantqii shakl ka), natiija

English meaning of intaaj

Noun, Masculine

इन्ताज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone