تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِیچا کَرنا

(سر) جھکانا، نگوں کرنا، نیوڑانا

مُنہ نِیچا کَرنا

سر جھکانا ، اور کسی طرف نہ دیکھنا ۔

سَر نِیْچا کَرنا

defeat someone, conquer

جَھنْڈا نیچا کَرنا

بادشاہ یا سربراہ مملکت یا کسی بڑے افسر یا بڑے شخص کی موت پر (بطورعلامتِ سوگ) جھنڈے کے کپڑے (پھریرے) کو نیچا کرنا .

نَیچَہ تازَہ کَرنا

حقہ تازہ کرنا، نیچے پر پانی ڈالنا اور نے سے پانی گزارنا

نِیلا کَرنا

مار مار کے نیل ڈالنا ، بہت ضرب لگانا ۔

نَیا کَرنا

موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا

نیزَہ کَرنا

(کبوتر بازی) پلٹے کھانا، قلابازی لگانا

نِیچی نَظَر کَرنا

نیچی نگاہ کرنا، دبنا، مغلوب ہونا

سَر نِیچے کَرنا

سر جُھکانا (بھولے پن ، ندامت یا حِجاب سے) .

نِگاہ نِیچی کَرنا

۔ شرم یاحیا سے آنکھ نیچی کرنا۔؎

نِیچی نِگاہ کَرنا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا ۔

نَظریں نِیچی کَرنا

شرم سے نظر جھک جانا، شرمندہ ہونا

گَرْدَن نِیچی کَرنا

شرم سے گردن جُھکا لینا .

مُونچھیں نِیچی کَرنا

ہار ماننا، شکست تسلیم کرلینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچا کَرنا کے معانیدیکھیے

نِیچا کَرنا

niichaa karnaa•नीचा करना

محاورہ

مادہ: نِیچا

  • Roman
  • Urdu

نِیچا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (سر) جھکانا، نگوں کرنا، نیوڑانا
  • نیچے کی طرف کھینچنا

Urdu meaning of niichaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sar) jhukaanaa, nigo.n karnaa, nayuu.Daanaa
  • niiche kii taraf khiinchnaa

English meaning of niichaa karnaa

Compound Verb

  • to lower, bend down

नीचा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नीचे की तरफ़ खींचना
  • (सिर) झुकाना, नीचे करना, न्यूड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone