تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَستَعلِیق" کے متعقلہ نتائج

نَستَعلِیق

(۱) (خطاطی) خط نستعلیق ، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی ، تناسب ، کرسی ، نشست ، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملاکر بنایا گیا ہے

نَستَعلِیق گو

خوش گفتار، فصیح و بلیغ، خوش بیان آدمی، شستگی سے بات چیت کرنے والا شخص

نَستَعلِیقی

نستعلیق ہونے کی حالت، خوبصورتی، عمدگی

نَستَعلِیق خَط

فارسی رسم الخط جو خوبصورت صاف اور واضح ہوتا ہے ، دائرے والا خط ۔

نَستَعلِیق پَن

شائستہ پن ، مہذب ہونے کی حالت ، عمدگی ، نفاست ۔

نَستَعلِیق چال

نفاست سے قدم اٹھانے کی حالت ، مہذب اور باوقار چال ، عمدہ چال ۔

نَستَعلِیق ٹائِپ

چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں ، (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) ، خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط ۔

نَستَعلِیق گوئی

نستلیق گو (رک) کا اسم کیفیت ، شستہ بیانی ، خوش گفتاری ۔

نَستَعلِیق زَبان

مہذب اور شائستہ زبان ، سلجھی ہوئی اور عمدہ زبان یا بول چال ۔

نَستَعلِیق نَوِیسی

خط نستعلیق میں لکھنا ۔

نَستَعلِیق بول چال

فصیح و بلیغ گفتگو ، شائستہ کلام

نَستَعلِیق پَگڑی

دستار ، کھڑکی دار پگڑی ۔

نَستَعلِیقِیَت

نستعلیق پن ، شائستگی ، عمدگی ، نستعلیق ہونے کی حالت یا کیفیت

نَستَعلِیق گوئی کَرنا

تکلف اور مخارج کی ادائی کے ساتھ گفتگو کرنا ، کتابی عبارت میں گفتگو کرنا ، فصاحت و بلاغت سے کام لینا ، خوش گفتاری کا اظہار کرنا ۔

نَستَعلِیق گُفتُگُو

فصیح و بلیغ گفتگو، صاف و شستہ کلام

نَستَعلِیق کَمپوزِنگ

ڈھلے ہوئے حروف یا کمپیوٹر کی مدد سے حروف کو جوڑ کر خط نستعلیق میں لکھنے کا عمل ۔ ا

نَستَعلِیقِ عَجَمی

عربی خط نستعلیق سے مختلف، نستعلیق خط کی وہ صورت جس میں فارسی لکھی جاتی ہے (کیونکہ اس میں عربی کے مقابلے میں چند حروف کا اضافہ کیا گیا تھا)

وَضْع نَستَعلِیق ہونا

انداز میں تہذیب یا شائستگی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَستَعلِیق کے معانیدیکھیے

نَستَعلِیق

nastaa'liiqनस्ता'लीक़

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: خطاطی

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

نَستَعلِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (۱) (خطاطی) خط نستعلیق ، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی ، تناسب ، کرسی ، نشست ، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملاکر بنایا گیا ہے
  • ۲۔ خط نستعلیق کا ماہر ، نہایت اچھا کاتب ، ماہر کاتب ، ماہر خطاط؛ (کنا یتہ) اﷲ تعالیٰ

صفت

  • ۱۔ مہذب ، متین ، شائستہ ، خلیق ، سلجھا ہوا ، عمدہ ، آداب سے واقف ۔
  • ۲۔ فصیح ، بلیغ ، خوش گفتار ، خوش کلام ۔
  • ۳۔ (i) سڈول ، حسین ، جس کے خط و خال اچھے ہوں ۔
  • ۔ (ii) نفیس ؛ خوش وضع ، خوش نما ۔
  • (iii) عمدہ ، اچھا (خوش نویس) ۔

شعر

Urdu meaning of nastaa'liiq

  • Roman
  • Urdu

  • (۱) (Khattaatii) Khat-e-nastaaliiq, faarsii (aur urduu) ka Khat jo apnii Khuubsuurtii, tanaasub, kursii, nashist, daayre aur kashish kii vajah se ek dilafreb shaan rakhtaa hai, ek mashhuur Khat jo Khat nasKh aur Khat taaliiq ko milaakar banaayaa gayaa hai
  • ۲۔ Khat-e-nastaaliiq ka maahir, nihaayat achchhaa kaatib, maahir kaatib, maahir Khattaat; (kannaa yata) allaah taala
  • ۱۔ muhazzab, matiin, shaa.ista, Khaliiq, suljhaa hu.a, umdaa, aadaab se vaaqif
  • ۲۔ fasiih, baliiG, Khushaguftaar, Khushaklaam
  • ۳۔ (i) suDaul, husain, jis ke Khat-o-Khaal achchhe huu.n
  • ۔ (ii) nafiis ; Khushavzaa, Khushanumaa
  • (iii) umdaa, achchhaa (Khushanviis

English meaning of nastaa'liiq

Noun, Masculine

  • nastaliq, Persian script with fine curved and round strokes

Adjective

नस्ता'लीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध लिपि जिसमें उर्दू लिखी जाती है

विशेषण

نَستَعلِیق سے متعلق دلچسپ معلومات

نستعلیق وہ خوبصورت رسم الخط ہے جس میں اردو لکھی جاتی ہے، جو چودھویں اور پندرہویں صدی میں ایران میں بنایا گیا تھا۔ ’نسخ‘ وہ رسم الخط ہے، جس میں عام طور پر عربی لکھی جاتی ہے۔ اور ’تعلیق‘ ایک فارسی رسم الخط ہے۔ دونوں مل کے ’نستعلیق‘ بن گئے۔ اردو میں باسلیقہ اور مہذب لوگوں کو بھی ’نستعلیق‘ کہا جاتا ہے۔ یعنی بہت نفیس اور صاف طبیعت کا مالک۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَستَعلِیق

(۱) (خطاطی) خط نستعلیق ، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی ، تناسب ، کرسی ، نشست ، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملاکر بنایا گیا ہے

نَستَعلِیق گو

خوش گفتار، فصیح و بلیغ، خوش بیان آدمی، شستگی سے بات چیت کرنے والا شخص

نَستَعلِیقی

نستعلیق ہونے کی حالت، خوبصورتی، عمدگی

نَستَعلِیق خَط

فارسی رسم الخط جو خوبصورت صاف اور واضح ہوتا ہے ، دائرے والا خط ۔

نَستَعلِیق پَن

شائستہ پن ، مہذب ہونے کی حالت ، عمدگی ، نفاست ۔

نَستَعلِیق چال

نفاست سے قدم اٹھانے کی حالت ، مہذب اور باوقار چال ، عمدہ چال ۔

نَستَعلِیق ٹائِپ

چھاپہ خانے میں سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف جو خط نستعلیق کی وضع پر طباعت کے لیے بنائے جاتے ہیں ، (یہ کتابت کے مقابلے میں بھدے سمجھے جاتے ہیں) ، خط نستعلیق کا نمونہ یا مشابہ خط ۔

نَستَعلِیق گوئی

نستلیق گو (رک) کا اسم کیفیت ، شستہ بیانی ، خوش گفتاری ۔

نَستَعلِیق زَبان

مہذب اور شائستہ زبان ، سلجھی ہوئی اور عمدہ زبان یا بول چال ۔

نَستَعلِیق نَوِیسی

خط نستعلیق میں لکھنا ۔

نَستَعلِیق بول چال

فصیح و بلیغ گفتگو ، شائستہ کلام

نَستَعلِیق پَگڑی

دستار ، کھڑکی دار پگڑی ۔

نَستَعلِیقِیَت

نستعلیق پن ، شائستگی ، عمدگی ، نستعلیق ہونے کی حالت یا کیفیت

نَستَعلِیق گوئی کَرنا

تکلف اور مخارج کی ادائی کے ساتھ گفتگو کرنا ، کتابی عبارت میں گفتگو کرنا ، فصاحت و بلاغت سے کام لینا ، خوش گفتاری کا اظہار کرنا ۔

نَستَعلِیق گُفتُگُو

فصیح و بلیغ گفتگو، صاف و شستہ کلام

نَستَعلِیق کَمپوزِنگ

ڈھلے ہوئے حروف یا کمپیوٹر کی مدد سے حروف کو جوڑ کر خط نستعلیق میں لکھنے کا عمل ۔ ا

نَستَعلِیقِ عَجَمی

عربی خط نستعلیق سے مختلف، نستعلیق خط کی وہ صورت جس میں فارسی لکھی جاتی ہے (کیونکہ اس میں عربی کے مقابلے میں چند حروف کا اضافہ کیا گیا تھا)

وَضْع نَستَعلِیق ہونا

انداز میں تہذیب یا شائستگی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَستَعلِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَستَعلِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone