تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِراس" کے متعقلہ نتائج

نِراس

ناامیدی، مایوسی

نِراس ہونا

نااُمید ہونا ، محروم ہونا .

نِراسی

مایوس، ناکام، ناامید

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

نراس کرنا

نا امید کرنا

نِرْسا

بے مزہ، پھیکا، کمتر درجے کا، خراب، گھٹیا، کھوٹا، جس میں کھوٹ ملا ہو، کھوٹا سونا یا چاندی

نِیراس

رک : نراس جو درست املا ہے ، نااُمید ، مایوس ۔

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نِواس

سکونت، قیام

نِراش

رک : نراس ، ناامید ، مایوس ۔

نِبراس

۱۔ چراغ ، لالٹین ، لیمپ ، قندیل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِراس کے معانیدیکھیے

نِراس

niraas•निरास

وزن : 121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

نِراس کے اردو معانی

صفت

  • ناامیدی، مایوسی
  • ناامید، مایوس
  • نکالنا، اخراج، نکاس، کوئی لفظ یا آواز گرادینا، قے کرنا

شعر

Urdu meaning of niraas

  • Roman
  • Urdu

  • naa.ummiidii, maayuusii
  • naa.ummiid, maayuus
  • nikaalnaa, iKhraaj, nikaas, ko.ii lafz ya aavaaz gira denaa, qai karnaa

English meaning of niraas

Adjective

  • disappoint
  • hopeless, despondent, disappointed

निरास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निरसन

نِراس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone