تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَما" کے متعقلہ نتائج

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

پَرْما

خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .

پَرْمایُو

انسان کی زندگی کی انتہائی عمر کا حصہ (جو لگ بھگ سو سال مانی جاتی ہے)

پَرَمان

۰۵ پیمانہ .

پرَماد

مد ہوشی، غفلت

پَرِمان

تول، ناپ ماپ، مقدار، نسبت، تعداد

پَرمَارْتھی

رک : پرم ارتھی .

پَرْماتْما

روح اعلی، روح عالم، خدا، ایشور

پَرْمانڑُو

بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین ، پانی ، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو، مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا، جوہر، ذرۂ

پَرَمارْتھ

رک : پرم ارتھ .

پرماتھ

متھن ، تکلیف دہی ، زمین پر پٹک کر مارنے کا عمل ، دھسا دینے کی کیفیت ، طاقت ، چھین جھپٹ .

پَرْمایُش

ویجیسال کا درخت

پَرَْمانَن٘د

اعلیٰ خوشی، سرور سرمدی، وصال حق، نجات

پَرْمانڑُو بَم

یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .

پَرمارتھ سُدھارْنا

اعلیٰ نیکی کے کام کا اہتمام کرنا ، مکتی یا نجات حاصل کرنے کے لیے نیکی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَما کے معانیدیکھیے

پِرَما

piramaa•पिरमा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پِرَما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

Urdu meaning of piramaa

  • Roman
  • Urdu

  • ilam sahii, daraa.eat kaamil, a.isaa ilam jis me.n Galatii kii gunjaa.ish na ho ; iKhatiyaar, taaqat ; misaal, naqal, namuuna ; gyaan, vaaqfiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone