تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماردَہ" کے متعقلہ نتائج

نَماردَہ

کئی بادشاہوں کا نام (حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں) ؛ (کنا یۃ ً) ظالم بادشاہ ۔

نامردی

جنسی کمزوری

نَمرُودی

نمرود (رک) سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ، نمرود کا ؛ (مجازاً) ظالمانہ

نَمرُود

(لفظاً) طاقت ور معبود

نامَرْد

رک : نا (۴) کا تحتی ، بزدل ؛ جنسی اعتبار سے کمزور ۔

نَمَرد

نامرد ؛ بزدل

نامَرْد کرنا

ہیجڑا بنانا، رجولیت کھونا، خصی کرنا، بدھیا کرنا، مخنث بنانا

نامرد ہونا

خصی ہونا، ڈرپوک ہونا، بزدل ہونا

نامَرد کَر دینا

deprive (someone) of manliness or manly qualities

نامَرْد سَب کو نامَرْد کَرْتا ہے

ایک نا اہل ہو تو دوسرے بھی اس کی دیکھا دیکھی نااہلی کے کام کرنے لگتے ہیں

نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی کم ہمت آدمی زبردست آدمیوں پر زور نہ چلائے اور اپنے ہی زیر دستوں پر بیجا حکومت کرے

نامردی تو خدا نے دی ہے

کوشش تو کر

نَمرُودِ دَوراں

موجودہ زمانے کا بادشاہ ؛ (مجازاً) آج کا ظالم حکمراں

نا مَردا

رک : نامرد ، بزدل ۔

عشق نامراد

unrequited love

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماردَہ کے معانیدیکھیے

نَماردَہ

namaarda•नमार्दा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

نَماردَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کئی بادشاہوں کا نام (حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں) ؛ (کنا یۃ ً) ظالم بادشاہ ۔

Urdu meaning of namaarda

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii baadshaaho.n ka naam (hazrat ibraahiim alaihi assalaam ke zamaane men) ; (kannaa yan) zaalim baadashaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماردَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماردَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone