تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

جاتی

کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت

ذاتی

ذات سے متعلق یا منسوب، ذات کا ( بمقابل صفاتی )، طبعی، فطری

ذاتی رائے

خاص اپنی رائے جس میں دوسرے کا خیال شامل نہ ہو

ذاتی طَور پَر

اپنے علم سے، اپنے طور پر

ذاتی حَیثِیَّت سے

انفرادی طور پر، نجی طور پر، اپنے بل پر

ذاتی جَوہر

وہ خوبی جو کسی کی ذات میں طبعاً موجود ہو، سرشت اور مزاج میں پیوست خوبی، فطری صلاحیت

ذاتی صِفات

(قواعد) صفت کی وہ قسم جس سے کسی چیز کی اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر ہو ، جیسے دانا ، بینا ، شریف وغیرہ.

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

ذاتی تَعَلُّقات

personal relations or contacts

ذاتی مُعامَلات

personal affairs

ذاتی حَیثِیَّت

اصل پونچی، خاص سرمایہ، وسعت خاص، قابلیت خاص

ذاتِیلا

اچھی ذات کا، اعلٰی نسل کا

ذاتی حُقُوقِ مِلْکِ غَیر

(قانون) وہ حقوق جو کسی شخص کو ایک شے پر دوسری شے کی ملکیت سے تعلق کے بغیر حاصل ہوں.

ذاتی مُحافِظْ فَوج

کسی شخصیت کی حفاظت کرنے والا سپاہیوں کا دستہ، باڈی گاڑد، فوجی محافظ

جاتِیَہ

جاتی نمبر ۱ (رک) سے منسوب یا متعلق کا ، جماعتی ؛ قومی .

zeta

چھوٹا سا کمرہ

ذوتی

روشن، چمکدار، تیز

زَیتی

ایک الماس (ہیرا)، جو زردی مائل ہوتا ہے

زُوٹا

سارنگی کے سر

زُونٹا

سارنگی کی آواز، سارنگی کا سُر

جاتی رَہْنا

جاتے رہنا (رک) کی تانیث .

جاتی جَوانی

ڈھلتی جوانی، جوانی کے آخری ایام

جاتی دُنْیا دیکْھنا

دنیائے فانی کا خیال کرکے یا موت قریب سمجھ کر ضروری کام کرنا .

جاتی دنیا دیکھی

۔دیکھو آج کیا جاتی دنیا دیکھی۔)

جاتی رَس

ایک خوشبودار پودے کا رس

جاتی پُگ

رک : جائے پھل .

جاتی پَھل

رک : جائے پھل .

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

وَصف ذاتی

(تصوف) مرتبہء احدیت ، وجوب ذاتی (جو اللہ کی صفت ہے)

عافِیَت ذاتی

(قانون) ذاتی امن، اصلی آرام، بدن کا خطرے سے محفوظ رہنا

نالِش ذاتی

ذاتی کارروائی ، ذاتی دعویٰ ۔

مُساوات ذاتی

(جبر و مقابلہ) وہ مساوات جس میں حرف مجہول کی کوئی سی قیمت کیوں نہ ہو ہر حالت میں مساوات کی طرفیں برابر رہتی ہیں

نیک ذاتی

نیک ذات (رک) کا اسم کیفیت ، پاک طینتی ، نیک فطرت ہونا ، شرافت ۔

واقِفِیَّتِ ذاتی

ذاتی نوعیت کی معلومات

کَم ذاتی

کمینگی، رذالت، کمینہ پن

ہُنَر ذاتی

ذاتی خوبی ، شخصی وصف ، خوبی جو بالذات ہو ۔

ہَرجَہ ذاتی

ذاتی نقصان

تَوَلُّدِ ذاتی

عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا ، خود بخود پیدا ہو جانا.

وُجُودِ ذاتی

وجود جو بلاکسی اعانت و مداخلت کے ہو اور ازخود آپ سے آپ ہو

اِعْتِمادِ ذاتی

self-confidence

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

مَفادِ ذاتی

personal interest, selfishness

نَفَعِ ذاتی

निजी लाभ, केवल व्यक्तिगत फ़ाइदा।।

مَعِیَّتِ ذاتی

(تصوف) ذات کا ادراک ، عرفان ِذات ، خود شناسی

مَعْرِفَتِ ذاتی

(تصوف) ہر شئے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے

تَوحِیدِ ذاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید صفاتی محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، اسے ہمہ اوست بھی کہتے ہیں ... یعنی صفات اور افعال اور آثار کر عین ذات اور حقیقت اور ہمہ اوست کہتے ہیں

وَجاہَتِ ذاتی

رک : وجاہت ِہیولائی ۔

نُقصانِ ذاتی

وہ نقصان جو اپنی ذات سے متعلق ہو، ذاتی خسارہ

سَطْوَتِ ذاتی

(نفسِیات) فرد کا وقار ، خوداری ، اِنفرادیت ۔

وُجُوبِ ذاتی

رک : وجوب بالذات ، ذات جس کا وجود لازم ہو ، جو بذاتِ خود موجود ہو ، جس کا وجود خود اپنی ذات سے ہو ۔

اِسْتِحْقاقِ ذاتی

personal interest or privilege

ثِقْلِ ذاتی

ہر ایک شے کا وزن بلحاظ اس کے اجزا کی کثافت کے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے اس وزن کو اتنی ہی جسامت کے بالی کے وزن سے مقابلہ کرنے سے جو نسبت پیدا ہوتی ہے اس کو اس شے کا ثقل ذاتی کہتے ہیں .

مَناعَتِ ذاتی

(طب) وہ قوتِ مدافعت جو جسم کے اندر قدرتی اعمال کے تابع پیدا ہوتی ہے (Auto Immunity) ۔

مُعامَلاتِ ذاتی

निजी मुआ- मले, घरेलू समस्याएँ, वैयक्तिक समस्याएँ ।

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

تَنخواہِ ذاتی

ایک خاص رقم جو کسی عہدہ دار کو علاوہ تنخواہ کے ملے

نَفسِ ذاتی

(نفسیات) وہ کیفیات جن میں انسان اپنے پورے شعور اور ارادے سے پورا کام لیتا ہے، انا، خودی، انانیت، نفس شاعری

حِفاظَتِ ذاتی

اپنا بچاؤ، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

صِفَتِ ذاتی

قواعد: وہ لفظ جو کسی شخص یا شے کی ذاتی یا اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر کرے، مثلاً ہلکا، ٹھوس، سبز، چالاک

صِفاتِ ذاتی

وہ خوبیاں جو انسان کی ذات میں ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہِیں کے معانیدیکھیے

نَہِیں

nahii.nनहीं

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَہِیں کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق

  • testur
  • ۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔
  • ۲۔ (حرف شرط) ورنہ ، وگرنہ ، نہیں تو ۔
  • ۳۔ (یقین کی تاکید کے لیے) بلاشبہ ، ضرور ۔
  • ۴۔ معدوم ، بالکل نہیں ۔
  • ۵۔ نہ ہونا ۔

شعر

Urdu meaning of nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • testur
  • ۱۔ (inkaar ka kalima), imatinaa ; na, na, nafii, mat
  • ۲۔ (harf shart) varna, vagarna, nahii.n to
  • ۳۔ (yaqiin kii taakiid ke li.e) bilaashubaa, zaruur
  • ۴۔ maaduum, bilkul nahii.n
  • ۵۔ na honaa

English meaning of nahii.n

Noun, Adverb, Inexhaustible

नहीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • एक अव्यय जिसका प्रयोग असहमति, अस्वीकृति, विरोध आदि प्रकट करने के लिए होता है, ना, मत, बिलकुल नहीं, नकारना

نَہِیں سے متعلق دلچسپ معلومات

نہیں آج کل ’’نہ‘‘ اور ’’نہیں‘‘ میں امتیاز کا لحاظ کم ہورہا ہے، یعنی جہاں’’نہ‘‘ کا محل ہے، وہاں ’’نہیں‘‘ لکھا جانے لگا ہے۔ اس گڑبڑ کو بند ہونا چاہئے، کیوں کہ ’’نہ‘‘، ’’نہیں‘‘، اور’’مت‘‘، تینوں کے معنی میں لطیف فرق ہے۔اگرہم ان میں سے کسی کو ترک کردیں گے تو زبان کی ایک نزاکت سے محروم ہوجائیں گے۔ یہ درست ہے کہ کئی مو قعے ایسے ہوسکتے ہیں جہاں ’’نہ‘‘ کا محل ہو، لیکن وہاں’’نہیں‘‘ سے کام چل جائے۔ یا ایسا بھی ممکن ہے کہ ’’نہ‘‘ اور’’نہیں‘‘ دونوں بالکل ایک ہی حکم رکھتے ہوں۔ اس بنا پر حتمی قاعدے تو بنانا مشکل ہے کہ فلاں جگہ ’’نہ‘‘ ٹھیک ہے، اور فلاں جگہ ’’نہیں‘‘۔ لیکن بعض مثالوں پر غور کریں تو عمومی طور پر کچھ رہنما اصول ہاتھ آسکتے ہیں: (۱)غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دیا جائے۔ ظاہر ہے کہ یہاں’’نہ‘‘ کا محل ہے، صحیح جملہ یوں ہوگا: (۲) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیا جائے۔ لیکن اگر جملہ یوں ہوتا: (۳) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دیا جاسکتا۔ تو کوئی شک نہیں رہ جاتا کہ یہاں’’نہیں‘‘ بالکل ضروری ہے: (۴) غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیا جاسکتا ہے۔ صریحاً غلط معلوم ہوتا ہے، لیکن اگر یہ جملہ کسی شرطیہ جملے کا حصہ ہوتا تو ’’نہ‘‘ ٹھیک تھا: (۵) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیا جاسکتا اگر آپ میرے خلوص نیت پر شک نہ کرتے۔ اور جملہ اگر یوں ہوتا: (۶) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دینا چاہئے۔ یا پھر یوں ہوتا: (۷)صحیح:۔۔۔ نہ دینا چاہئے۔ تو ہم تذبذب میں پڑجاتے ہیں کہ ’’نہ‘‘ اچھا ہے کہ ’’نہیں‘‘؟ یعنی یہاں دونوں ٹھیک ہیں۔اگر جملہ یوں ہو: (۸) غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دے کر آپ نے حق پسندی کا ثبوت دیا ہے۔ یہاں بھی صاف معلوم ہوتا ہے کہ ’’نہ‘‘ کا محل تھا: (۹) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دے کر آپ نے حق پسندی کا ثبوت دیا ہے۔ فرض کیجئے کہ یہ جملہ یوں ہوتا: (۱۰) غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دیجئے۔۔۔ اب پھر معاملہ شک سے عاری ہے، کہ یہاں’’نہ‘‘ کا محل تھا: (۱۱) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیجئے۔ اب یہ مثال ملاحظہ ہو: (۱۲)غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دے کر آپ نے حق پسندی کا ثبوت نہ دیا ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ اس جملے میں’’نہیں‘‘ اور’’نہ‘‘ دونوں بے محل ہیں۔ (۱۳)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دے کر آپ نے حق پسندی کا ثبوت نہیں دیا ہے۔ اب اس جملے کو یوں کرلیں: (۱۴)غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دے کر آپ نے حق پسندی تو نہیں کی۔ ظاہر ہے کہ یہ جملہ درست نہیں ہے۔ اسے یوں ہونا تھا: (۱۵)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دے کر آپ نے حق پسندی تو نہ کی۔ لیکن اسی جملے کو اس طرح لکھیں تو عبارت بالکل ٹھیک ہوگی: (۱۶)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ د ے کر آپ نے حق پسندی تو کی نہیں۔ لیکن اگر جملہ نمبر۱۴ استفہامیہ ہو تو دوسرے ’’نہیں‘‘ کا صرف بالکل درست ہے: (۱۷)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دے کر آپ نے حق پسندی تو نہیں کی؟ اب اس جملے کو یوں لکھیں: (۱۸)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیا جائے، یہ فیصلہ کرکے آپ حق پسند تو نہیں کہلائیں گے۔ مندرجہ بالا جملہ درست تو ہے لیکن’’۔۔۔نہ کہلائیں گے‘‘ بہتر ہوتا۔اور یہی جملہ حسب ذیل شکل میں غلط ٹھہرے گا: (۱۹)غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دیا جائے، یہ فیصلہ کرکے آپ حق پسند نہیں کہلائیں گے۔ اب جملے کو ذرا اور وسعت دیجئے: (۲۰)غلط: آپ کی رائے غلط نہیں تھی کہ یہ مسئلہ کچھ اہم نہ رہ گیا تھا کہ میری بات کو خود بینی کا نام دیا جائے یا نہ، ایسے فیصلے نہیں کرکے آ پ باطل پسند نہیں کہلائیں گے۔ (۲۱) صحیح: آپ کی رائے غلط نہ تھی کہ یہ مسئلہ کچھ اہم نہیں رہ گیا تھا کہ میری بات کو خود بینی کا نام دیا جائے یا نہ، ایسے فیصلے نہ کرکے آ پ باطل پسند نہ کہلائیں گے۔ مندرجہ بالا مثالوں کی روشنی میں موجودہ زمانے کے بعض معتبر نثر نگاروں کے نمونے دیکھیں: (۱)دانشور کو حکومت کا پرزہ نہیں ہونا چاہئے(آل احمد سرور۔) یہاں ’’پرزہ نہ ہونا‘‘ بھی بظاہر ٹھیک معلوم ہوتا ہے، لیکن ’’نہ ہونا‘‘ میں استمراراور قطعیت نہیں ہے۔ اس جگہ ’’نہیں ہونا‘‘ میں انکار کی قوت زیادہ ہے۔ (۲)پوری قوم کے یہاں قدیم و جدید کی ایسی کشمکش نہیں رہے گی جو۔۔۔(آل احمد سرور۔) اس جملے میں بھی ’’نہ رہے گی‘‘ بظاہر ٹھیک معلوم ہوتا ہے، لیکن یہاں بھی وہی بات ہے کہ اس طرح کے جملے میں ’’نہیں‘‘ کی قوت زیادہ ہے۔اب ایک ذرا طویل جمل دیکھئے جس میں ’’نہ‘‘ کی پوری قوت نظر آتی ہے: (۳) بڑا نقاد۔۔۔ ہمیں ادب اور زندگی کو اس طرح دیکھنے اور دکھانے پر مائل کرتا ہے جس طرح پہلے نہ دیکھا گیا تھا۔ (آل احمد سرور)۔ یہاں ’’نہ دیکھا گیا تھا‘‘ دونوں معنی کو ادا کر رہا ہے: ’’ شعور اور ارادہ کر کے دیکھنے کا عمل نہیں کیا گیا تھا‘‘، اور ’’دکھائی نہیں دیا تھا۔‘‘ صرف ’’نہیں‘‘ لکھتے تو مو خر الذکر معنی نہ پیدا ہوتے۔ (۴) جس مقصد کے لئے۔۔۔سفر۔۔۔گوارا کیا تھا اس میں کوئی کامیابی حاصل نہ ہوئی۔۔۔جواب ملا کہ۔۔۔برار کے مسئلے پر کوئی بات چیت نہ کی جائے۔۔۔وہ اپنے مقصد میں اس ناکامی کو نہیں بھولے (مالک رام۔) یہاں ’’حاصل نہ ہوئی‘‘ کامطلب ہے، ’’نہیں ہوسکی‘‘، اور’’نہ کی جائے‘‘ میں امریہ Imperative) لہجہ ہے۔ ’’نہیں بھولے‘‘ میں مجبوری کا شائبہ ہے، کہ نا کامی انھیں یاد رہی لیکن اس کے لئے کچھ کر نہ سکے۔ ’’نہ بھولے‘‘ کہا جاتا تو کچھ اس کا صلہ بھی مذکور ہوتا، مثلاً ’’۔۔۔ نہ بھولے اور انھوں نے پھر کوشش کی‘‘، وغیرہ۔ (۵) اگر آخری ٹکڑے میں حسن بیان کی دلکشی نہ ہوتی تویہ قطعیت کانوں کو بھلی نہ معلوم ہوتی(رشید احمد صدیقی۔) یہاں ’’نہیں ہوتی‘‘ اور’’نہیں معلوم ہوتی‘‘ بے محل ہیں۔’’نہیں ہوتی‘‘ تو بالکل ہی غلط ہے، اور’’نہیں معلوم ہوتی‘‘ میں وہ قطعیت نہیں ہے جو ’’نہ معلوم ہوتی‘‘ میں ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ ’’نہ‘‘ اور ’’نہیں‘‘ کا فرق اکثر وجدانی ہے، لیکن محمد منصورعالم نے اس موضوع پر ایک طویل اور کارآمد مضمون لکھا ہے جو کچھ مدت ہوئی’’شب خون‘‘ کے شمارہ نمبر۱۹۷ بابت ماہ اگست ۱۹۹۶ میں شائع ہوا تھا۔ تفصیل کے شائقین وہاں اسے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاتی

کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت

ذاتی

ذات سے متعلق یا منسوب، ذات کا ( بمقابل صفاتی )، طبعی، فطری

ذاتی رائے

خاص اپنی رائے جس میں دوسرے کا خیال شامل نہ ہو

ذاتی طَور پَر

اپنے علم سے، اپنے طور پر

ذاتی حَیثِیَّت سے

انفرادی طور پر، نجی طور پر، اپنے بل پر

ذاتی جَوہر

وہ خوبی جو کسی کی ذات میں طبعاً موجود ہو، سرشت اور مزاج میں پیوست خوبی، فطری صلاحیت

ذاتی صِفات

(قواعد) صفت کی وہ قسم جس سے کسی چیز کی اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر ہو ، جیسے دانا ، بینا ، شریف وغیرہ.

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

ذاتی تَعَلُّقات

personal relations or contacts

ذاتی مُعامَلات

personal affairs

ذاتی حَیثِیَّت

اصل پونچی، خاص سرمایہ، وسعت خاص، قابلیت خاص

ذاتِیلا

اچھی ذات کا، اعلٰی نسل کا

ذاتی حُقُوقِ مِلْکِ غَیر

(قانون) وہ حقوق جو کسی شخص کو ایک شے پر دوسری شے کی ملکیت سے تعلق کے بغیر حاصل ہوں.

ذاتی مُحافِظْ فَوج

کسی شخصیت کی حفاظت کرنے والا سپاہیوں کا دستہ، باڈی گاڑد، فوجی محافظ

جاتِیَہ

جاتی نمبر ۱ (رک) سے منسوب یا متعلق کا ، جماعتی ؛ قومی .

zeta

چھوٹا سا کمرہ

ذوتی

روشن، چمکدار، تیز

زَیتی

ایک الماس (ہیرا)، جو زردی مائل ہوتا ہے

زُوٹا

سارنگی کے سر

زُونٹا

سارنگی کی آواز، سارنگی کا سُر

جاتی رَہْنا

جاتے رہنا (رک) کی تانیث .

جاتی جَوانی

ڈھلتی جوانی، جوانی کے آخری ایام

جاتی دُنْیا دیکْھنا

دنیائے فانی کا خیال کرکے یا موت قریب سمجھ کر ضروری کام کرنا .

جاتی دنیا دیکھی

۔دیکھو آج کیا جاتی دنیا دیکھی۔)

جاتی رَس

ایک خوشبودار پودے کا رس

جاتی پُگ

رک : جائے پھل .

جاتی پَھل

رک : جائے پھل .

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

وَصف ذاتی

(تصوف) مرتبہء احدیت ، وجوب ذاتی (جو اللہ کی صفت ہے)

عافِیَت ذاتی

(قانون) ذاتی امن، اصلی آرام، بدن کا خطرے سے محفوظ رہنا

نالِش ذاتی

ذاتی کارروائی ، ذاتی دعویٰ ۔

مُساوات ذاتی

(جبر و مقابلہ) وہ مساوات جس میں حرف مجہول کی کوئی سی قیمت کیوں نہ ہو ہر حالت میں مساوات کی طرفیں برابر رہتی ہیں

نیک ذاتی

نیک ذات (رک) کا اسم کیفیت ، پاک طینتی ، نیک فطرت ہونا ، شرافت ۔

واقِفِیَّتِ ذاتی

ذاتی نوعیت کی معلومات

کَم ذاتی

کمینگی، رذالت، کمینہ پن

ہُنَر ذاتی

ذاتی خوبی ، شخصی وصف ، خوبی جو بالذات ہو ۔

ہَرجَہ ذاتی

ذاتی نقصان

تَوَلُّدِ ذاتی

عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا ، خود بخود پیدا ہو جانا.

وُجُودِ ذاتی

وجود جو بلاکسی اعانت و مداخلت کے ہو اور ازخود آپ سے آپ ہو

اِعْتِمادِ ذاتی

self-confidence

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

مَفادِ ذاتی

personal interest, selfishness

نَفَعِ ذاتی

निजी लाभ, केवल व्यक्तिगत फ़ाइदा।।

مَعِیَّتِ ذاتی

(تصوف) ذات کا ادراک ، عرفان ِذات ، خود شناسی

مَعْرِفَتِ ذاتی

(تصوف) ہر شئے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے

تَوحِیدِ ذاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید صفاتی محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، اسے ہمہ اوست بھی کہتے ہیں ... یعنی صفات اور افعال اور آثار کر عین ذات اور حقیقت اور ہمہ اوست کہتے ہیں

وَجاہَتِ ذاتی

رک : وجاہت ِہیولائی ۔

نُقصانِ ذاتی

وہ نقصان جو اپنی ذات سے متعلق ہو، ذاتی خسارہ

سَطْوَتِ ذاتی

(نفسِیات) فرد کا وقار ، خوداری ، اِنفرادیت ۔

وُجُوبِ ذاتی

رک : وجوب بالذات ، ذات جس کا وجود لازم ہو ، جو بذاتِ خود موجود ہو ، جس کا وجود خود اپنی ذات سے ہو ۔

اِسْتِحْقاقِ ذاتی

personal interest or privilege

ثِقْلِ ذاتی

ہر ایک شے کا وزن بلحاظ اس کے اجزا کی کثافت کے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے اس وزن کو اتنی ہی جسامت کے بالی کے وزن سے مقابلہ کرنے سے جو نسبت پیدا ہوتی ہے اس کو اس شے کا ثقل ذاتی کہتے ہیں .

مَناعَتِ ذاتی

(طب) وہ قوتِ مدافعت جو جسم کے اندر قدرتی اعمال کے تابع پیدا ہوتی ہے (Auto Immunity) ۔

مُعامَلاتِ ذاتی

निजी मुआ- मले, घरेलू समस्याएँ, वैयक्तिक समस्याएँ ।

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

تَنخواہِ ذاتی

ایک خاص رقم جو کسی عہدہ دار کو علاوہ تنخواہ کے ملے

نَفسِ ذاتی

(نفسیات) وہ کیفیات جن میں انسان اپنے پورے شعور اور ارادے سے پورا کام لیتا ہے، انا، خودی، انانیت، نفس شاعری

حِفاظَتِ ذاتی

اپنا بچاؤ، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

صِفَتِ ذاتی

قواعد: وہ لفظ جو کسی شخص یا شے کی ذاتی یا اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر کرے، مثلاً ہلکا، ٹھوس، سبز، چالاک

صِفاتِ ذاتی

وہ خوبیاں جو انسان کی ذات میں ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone