تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتِیلا" کے متعقلہ نتائج

ذاتِیلا

اچھی ذات کا، اعلٰی نسل کا

ذاتِیَّہ

ذاتی، اصلی، حقیقی، خاندانی

ذاتی

ذات سے متعلق یا منسوب، ذات کا ( بمقابل صفاتی )، طبعی، فطری

عَوارِضِ ذاتِیَہ

اصلی تعلق، حقیقی عِلل، بنیادی سبب، اصل وجہ، تابع جوہر

ذِہْنِیَّہ

(نفسیات) وہ شخص جو اس نظریے کا ماننے والا ہو کہ ذہن کا مطالعہ و مشاہدۂ نفس کے ذریعے کیا جا سکتا ہے

اَسْمائے ذاتِیَّہ

اَسْمائے ذاتِیَہ

(تصوف) وہ اسماے الٰہی جن کا وجود غیر پر موقوف نہ ہو، اگر چہ بعض اسماے ذاتیہ تعقل غیر پر موقوف ہیں جیسے علیم پس اللہ، احمد، واحد، فرد، وِتْر، صمد، قدوس، حّی، نور، اور حق سماے ذاتیہ ہیں، یہ ائمتہ الاسماء اور مفاتیح الغیب بھی کہلاتے ہیں.

قُوَّتِ ذاتِیَہ

natural virtue or power

صِفاتِ ذاتِیَّہ

(تصوّف) وہ صفات جن سے حق تعالیٰ موصوف ہے اور اون کی ضد حق کے لیے نہیں مثل قدرت اور عزت اور عظمت وغیرہ کے.

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَّہ

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَہ

(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"

مُناسَبَتِ ذَاتِیَہ

(تصوف) عبد اور حق کے درمیان تعلق یا نسبت

ذاتِیات

شخصی یا نجی باتیں، حالت و معاملات

لا ذاتِیَت

(فلسفہ اخلاق) اخلاقی مقاصد کا موضوع (فاعل) کی ذات کے علاوہ دیگر افراد ہونے کی صورتِ حال ، افراد (انسان) کا اجتماع یا ان کی معاشرت .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِیلا کے معانیدیکھیے

ذاتِیلا

zaatiilaa•ज़ातीला

  • Roman
  • Urdu

ذاتِیلا کے اردو معانی

صفت

  • اچھی ذات کا، اعلٰی نسل کا

    مثال • جو گھوڑے ذاتیلے اور عمدہ ہوتے ہیں ان کی قیمت اُن کی نسل اور عمدگی پر موقوف ہے۔

Urdu meaning of zaatiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii zaat ka, aalaa nasal ka

ज़ातीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे व्यक्तित्व का, ऊँचे कुल का

    उदाहरण • जो घोड़े ज़ातीले और उम्दा होते है उनका क़ीमत उनकी नस्ल और उम्दगी पर मौक़ूफ़ है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone