تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاتی جَوانی" کے متعقلہ نتائج

جاتی جَوانی

ڈھلتی جوانی، جوانی کے آخری ایام

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

غریب کی جوانی، گرمی کی دھوپ، جاڑے کی چاندنی اکارت جاتی ہے

جُوتی جانے

رک : جوتی سے.

جِیت جانا

فتح پانا، کامیاب ہونا، برتری حاصل کرلینا.

جِیتی جان

زندگی (کنایۃً) آدمی، آدمی کی زندگی.

جِیوْتے جان

رک: جیتے جی.

جُت جانا

be engaged, be immersed (in work)

سارا مال جاتا جانْیے تو آدھا دِیجیے بانٹ

اگر تمام مال کا نقصان ہوتا نظر آئے اور آدھا دینے سے آدھا بچ جائے تو آدھا دے دینا چاہیے کہ اسی میں فائدہ ہے

سارا مال جاتا جانیے تو آدھا دیجے بانٹ

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

جان جاتی رَہنا

ہلاک ہوجانا

کِیُوں جان جاتی ہے

اتنی سی بات پر کیوں بے چین اور مضطرب ہو .

جِتائی پَر جانا

جِتائی کے لیے جانا، جب ٹھگ لوگ اپنے گھر سے دو چار یا دس بیس جمع ہو کر سفر کا ارادہ کریں تو اپنے سرگروہ سمیت ایک برزگ پنڈت کو بلاکر اس سے سفر کی مناسب تاریخ اور سمت معلوم کرتے ہیں اور یہی پنڈت سرگروہ کو نامزد کرتا ہے

جانے میری جُوتی

۔(عو) میری پاپوش جانے۔ فہمیدہ نے کہا اچھا پھر کلیم گیا تو کہاں گیا۔ نصوح نے جواب دیا جانے میری جوتی۔ مجھ سے پوچھ کر گیا ہوتا تو بتاؤں۔ (توبۃ النّصوح)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاتی جَوانی کے معانیدیکھیے

جاتی جَوانی

jaatii-javaanii•जाती-जवानी

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

جاتی جَوانی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • ڈھلتی جوانی، جوانی کے آخری ایام

Urdu meaning of jaatii-javaanii

  • Roman
  • Urdu

  • Dhaltii javaanii, javaanii ke aaKhirii ayyaam

English meaning of jaatii-javaanii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • declining youth, fleeting youth time

जाती-जवानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढलती जवानी, जवानी के आख़िरी दिन, घटती जवानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاتی جَوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاتی جَوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone