تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّکا" کے متعقلہ نتائج

مُتَّکا

جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا

مُتَکَہَّف

گڈھے یا غار والا ، جس میں گڈھا یا غار ہو ۔

مُتَکافی

ایک دوسرے کے برابر ہونے والا، دو طرفہ، برابر، ایک دوسرے کے بدلے میں، مقابل کے، جوابی

مُتَکاثِرَہ

متکاثر (رک) کی تانیث ، زیادہ ، وافر ۔

مُتَکاثِر

کثیر ، زیادہ ، کثرت سے ۔

مُتَکاثِف

گاڑھا، غلیظ، کثیف، دبیز، دَل دار، موٹا

مُتَکاوِس

تہ در تہ ؛ پے در پے ؛ (عروض) قافیے کی ایک قسم ۔

مُتَکامِل

کامل ہونے والا ؛ مکمل ، پورا ۔

مُتَقاضی

تقاضا یا طلب کرنے والا، مطالبہ کرنے والا، مانگنے والا، طلب کرنے والا

مُتَقاوَلَہ

परस्पर कौल-करार, मुआहदः, ठेका।।

مُتَقابِلی

تقابلی ۔

مُتَقاطِع

ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَقارِبی

جو ایک دوسرے کے نزدیک واقع ہو ۔

مُتَقارِبانَہ

اقربا پروری کے ساتھ ، قریبی لوگوں کا خیال رکھتے ہوئے ، متعصبانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّکا کے معانیدیکھیے

مُتَّکا

muttakaa•मुत्तका

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

مُتَّکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا
  • (معماری) سنگین جنگلے کی سلوں کا کھم کی وضع کا ٹیکا، جو دو سلوں کے جوڑ کے درمیان ہر کونے پر قائم کیا جائے

Urdu meaning of muttakaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis par takiya kiya jaaye, takyaagaah, aasraa, sahaara
  • (maamaarii) sangiin jangle kii silo.n ka kham kii vazaa ka Tiika, jo do silo.n ke jo.D ke daramyaan har kone par qaayam kiya jaaye

English meaning of muttakaa

Noun, Masculine

  • anything to recline on, support
  • a prop, post, pillar
  • shelter, place of refuge

मुत्तका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छत या बरामदे के किनारे रेलिंग का काम देने के लिए खड़ी की हुई पतली, नीची दीवार
  • छोटा खंभा
  • मीनार
  • तकिया लगाने की जगह, तकियागाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone