تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَکَہَّف" کے متعقلہ نتائج

مُتَکَہَّف

گڈھے یا غار والا ، جس میں گڈھا یا غار ہو ۔

مُتَکافی

ایک دوسرے کے برابر ہونے والا، دو طرفہ، برابر، ایک دوسرے کے بدلے میں، مقابل کے، جوابی

مُتَکَیِّف

کسی کیفیت سے متاثر ہونے والا ، کیف اندوز ۔

مُتَکَلَّف

تکلف کیا ہوا، پر تکلف، وہ متکلف

مُتَّکا

جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا

مُتَقَفِّی

دوسروں کی تقلیدکرنے یا دوسرے کے نقش قدم پر چلنے والا ؛ وہ جو دوسروں کی نقل کرے

مُتَکَشِّف

کھلا ہوا ، برہنہ ؛ ظاہر ، عیاں ۔

مُعْتَکِف

اعتکاف کرنے والا، خصوصاً ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں مسجد کے کسی گوشے میں عبادت کے لیے اعتکاف میں بیٹھنے والا، مسجد میں ایک گوشے کے اندر بیٹھ کر عبادت کرنے والا، عاکف

مُتَوَقِّف

توقف کرنے والا، دیرپا، تساہل کرنے والا، ٹھہرنے والا

مُتَکاثِف

گاڑھا، غلیظ، کثیف، دبیز، دَل دار، موٹا

مُتَکَلِّف

تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا

مُعْتَکِف ہونا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

مُعْتَکِف ہو جانا

اکثر گھر میں رہنا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ۔

مُتَعَفِّف

متقی، پارسا، عفت والا

مُتَضاعِف

دوچند ، دونا ، دوگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَکَہَّف کے معانیدیکھیے

مُتَکَہَّف

mutakahhaf•मुतकह्हफ़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَکَہَّف کے اردو معانی

صفت

  • گڈھے یا غار والا ، جس میں گڈھا یا غار ہو ۔

Urdu meaning of mutakahhaf

  • Roman
  • Urdu

  • gaDDhe ya Gaar vaala, jis me.n gaDDhaa ya Gaar ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَکَہَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَکَہَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone