تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقاطِع" کے متعقلہ نتائج

مُتَقاطِع

ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں

خُطُوطِ مُتَقاطِع

رک: خط قاطع

مُتَقَطِّع

وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو ؛ پانی ملی ہوئی شراب

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مُتَقاطِر

قطرہ قطرہ ٹپکنے والا

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مُتَقاطِر ہونا

قطرہ قطرہ ٹپکنا ، برسنا ، ٹپکنا ۔

مَتَاعِ جَاں

جان جو قیمتی متاع ہے، نقد جان، متاع حیات

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَتاعِ زِندگی

زندگی کی دولت، قیمتی زندگی، متاع حیات

مَقطَع

خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مُتَواضِع

تواضع کرنے والا، خاطر مدارات کرنے والا، عاجزی کرنے والا، انکسار برتنے والا، منکسرالمزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقاطِع کے معانیدیکھیے

مُتَقاطِع

mutaqaate'•मुतक़ाते'

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقاطِع کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں

Urdu meaning of mutaqaate'

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko kaaTne vaala, ek duusre se kaTne vaala, Khutuut jo ek duusre ko kaaTte hu.e guzrii.n

English meaning of mutaqaate'

Adjective

  • cutting, intersecting, lines that pass through each other

मुतक़ाते' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे को काटने वाला, एक दूसरे से कटने वाला, रेखाएं जो एक दूसरे को काटते हुए गुजरें

مُتَقاطِع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقاطِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقاطِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone