تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقاوَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَقاوَلَہ

परस्पर कौल-करार, मुआहदः, ठेका।।

مُتَداوَلَہ

متداول (رک) کی تانیث ۔

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَوَکِّل

توکل کرنے والا، (صرف خدائے تعالیٰ پر) بھروسا کرنے والا، مرضی الٰہی پر صابر و شاکر ہو کر رہنے والا، صابر

مُتَعَقِّل

عقل مند ، دانا

مُتَوَکِّل بِاللہ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا ، راضی بہ رضا ۔

مُتَوَکِّل عَلَی ﷲ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا۔

نَمْلاءِ مُتَاَکِّلَہ

چیپیے کی قسم کی بیماری جس میں ابتدا میں چھالا پڑتا ہے اور پھر بڑھ کر گھاؤ ڈال دیتا ہے

کُتُبِ مُتَداوَلَہ

مرَوجہ کتابیں ، عموماً استعمال کی جانے والی کتب.

مُقابلہ

آمنا سامنا، مڈ بھیڑ

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقتُولَہ

مقتول عورت ؛ قتل کی جانے والی عورت ۔

مُقاتَلَہ

باہم جنگ و جدال، قتل و خونریزی، گھمسان، کشت و خون، جدال و مقاتل، خون ریز جنگ، لڑائی، جنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقاوَلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَقاوَلَہ

mutaqaavala•मुतक़ावला

اصل: عربی

मुतक़ावला के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • परस्पर कौल-करार, मुआहदः, ठेका।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقاوَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقاوَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone