تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقابِلی" کے متعقلہ نتائج

مُتَقابِلی

تقابلی ۔

مُتَقابِل

باہم مقابلہ کرنے والا، حریف

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُقابِلی

مقابلے کا ، مقابلے سے متعلق ۔

زَاوِیَۂ مُتَقابِلَہ

corresponding angle

ضِلَعِ مُتَقابِلَہ

(علمِ ہندسہ) آمنے سامنے کے خطوط، مقابل کے ضلعے

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مُقابلہ

آمنا سامنا، مڈ بھیڑ

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مُتَقارِبی

جو ایک دوسرے کے نزدیک واقع ہو ۔

مَقالی

گفتگو کرنے کا عمل، بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا (بطورلاحقہ مستعمل)

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَقاضی

تقاضا یا طلب کرنے والا، مطالبہ کرنے والا، مانگنے والا، طلب کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقابِلی کے معانیدیکھیے

مُتَقابِلی

mutaqaabilii•मुतक़ाबिली

  • Roman
  • Urdu

مُتَقابِلی کے اردو معانی

صفت

  • تقابلی ۔
  • متقابل کا ، آمنے سامنے کا

Urdu meaning of mutaqaabilii

  • Roman
  • Urdu

  • taqaabulii
  • mutaqaabil ka, aamne saamne ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقابِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقابِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone