تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقابِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

زَاوِیَۂ مُتَقابِلَہ

corresponding angle

ضِلَعِ مُتَقابِلَہ

(علمِ ہندسہ) آمنے سامنے کے خطوط، مقابل کے ضلعے

مُتَقابِلات

وہ جو مقابل میں آئیں ، مقابل میں آنے والی اشیا یا مفاہیم وغیرہ ۔

مُتَقابِلی

تقابلی ۔

مُتَقابِل

باہم مقابلہ کرنے والا، حریف

مُقابلہ

آمنا سامنا، مڈ بھیڑ

مُتَقاوَلَہ

परस्पर कौल-करार, मुआहदः, ठेका।।

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مُتَبادِلَہ

متبادل، (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے، بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں

مُتَماثِلَہ

مماثل شے ، برابر یا مساوی عدد وغیرہ ۔

مُتَعامِلَہ

متعامل (رک) کی تانیث ؛ (ایٹمی) ری ایکٹر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقابِلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَقابِلَہ

mutaqaabila•मुतक़ाबिला

  • Roman
  • Urdu

مُتَقابِلَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

Urdu meaning of mutaqaabila

  • Roman
  • Urdu

  • jo ek duusre ke muqaabil ho, mutaqaabil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقابِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقابِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone