تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹُھوس" کے متعقلہ نتائج

مَٹُھوس

۱۔ وہ شخص جو چپ ہو اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کرے ، گھنا ؛ سست ، کاہل

مَٹُھوسا

وہ شخص جو فکر یا رنج کی وجہ سے خاموش رہے اور کسی سے بات چیت نہ کرے، مٹھوس

مَٹُھوسا پَن

مٹھوسا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، مٹھوسا یا مٹھوس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹُھوس کے معانیدیکھیے

مَٹُھوس

maThuusमठूस

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَٹُھوس کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ وہ شخص جو چپ ہو اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کرے ، گھنا ؛ سست ، کاہل
  • ۲۔ مغموم ، رنج و غم کی وجہ سے خاموش

Urdu meaning of maThuus

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ vo shaKhs jo chup ho aur apne dil kii baat kisii se na kare, ghunnaa ; sust, kaahil
  • ۲۔ maGmuum, ranj-o-Gam kii vajah se Khaamosh

English meaning of maThuus

Adjective

मठूस के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹُھوس

۱۔ وہ شخص جو چپ ہو اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کرے ، گھنا ؛ سست ، کاہل

مَٹُھوسا

وہ شخص جو فکر یا رنج کی وجہ سے خاموش رہے اور کسی سے بات چیت نہ کرے، مٹھوس

مَٹُھوسا پَن

مٹھوسا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، مٹھوسا یا مٹھوس ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹُھوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹُھوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone