تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹھ بولْنا" کے متعقلہ نتائج

مِٹھ بولْنا

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، شیریں کلام، خوش اخلاق

یَک مُٹھ ہو کَر بولنا

یک زبان یا متفق ہو کر بولنا ، متفقہ طور پر کہنا.

مِیٹھا بولنا

نرمی اور ملائمت سے بات کرنا ، مہربانی اور شفقت سے گفتگو کرنا ، نرمیٔ کلام اور شیریں زبانی سے پیش آنا

مُنھ بولْنا

رک ؛ سیدھے من٘ھ بات کرنا .

مِٹھ بولا

میٹھی باتیں کرنے والا، مٹھ بولنا

مِیٹھا بول بولنا

ثبت کر دہر میں نام اپنا ، جیسے لکھی ہو کوئی تحریر پکی نیک عمل کا اجر بھی نیک ہوگا، میٹھا بول بولو توتاثیر پکی

مِیٹھی زَبان سے بولنا

نرمی سے بات کرنا ، پیار سے بات کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹھ بولْنا کے معانیدیکھیے

مِٹھ بولْنا

miTh bolnaa•मिठ बोलना

مادہ: مِٹھ

  • Roman
  • Urdu

مِٹھ بولْنا کے اردو معانی

صفت

  • میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، شیریں کلام، خوش اخلاق

Urdu meaning of miTh bolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • miiThii miiThii baate.n karne vaala, shiirii.n kalaam, KhushaaKhlaaq

मिठ बोलना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मीठी मीठी बातें करने वाला, मीठा बोल, सूशील, विनम्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹھ بولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹھ بولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone