تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مٹھ دھاری" کے متعقلہ نتائج

مٹھ دھاری

مہنت، جوگی، تپشی، بیراگی

مِیٹھی دھار

کم تیز دھار ، کند دھار ۔

دَریائی مِٹِّی

وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے.

اِینْٹ کا گھر مِٹّی کا دَر

بے جوڑ بات یا کام، بے تکا یا بدنما کام

تیل نہ مٹھائی چولھے دھری کڑھائی

پاس کچھ بھی نہیں اور شیخی بہت، اسباب کے بغیر کام کی تیاری

مُٹّھی میں دَھرا ہونا

ہاتھ میں ہونا ، لیے بیٹھا ہونا ، بہت پاس ہونا ، تیار اور موجود ہونا

آبرُو دار کی مٹی خراب

ایک معزز شخص کو اپنی نیک نامی بچانے میں پریشانی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مٹھ دھاری کے معانیدیکھیے

مٹھ دھاری

maTh-dhaarii•मठ-धारी

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مٹھ دھاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہنت، جوگی، تپشی، بیراگی
  • زاہد، سجادہ نشین، قلندر
  • وہ سادھو جو مٹھ کا سربراہ اعلیٰ ہو

Urdu meaning of maTh-dhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • mahant, jogii, tapshii, beraagii
  • zaahid, sajjaada nashiin, qalandar
  • vo saadhuu jo maTh ka sarabraah aalaa ho

English meaning of maTh-dhaarii

Noun, Masculine

  • abbot, monk, ascetic, hermit

मठ-धारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महंत, जोगी, तपशी, बेरागी
  • संयमी, गद्दी नशीं, सूफ़ी-संत के पश्चात उसकी गद्दी पर बैठने वाला, क़लंदर, ईश्वर के प्रेम में मस्त फ़क़ीर
  • वह साधु या महंत जो मठ का प्रधान अधिकारी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مٹھ دھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مٹھ دھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone