تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا

مٹھی میں ہوا بندھنا ، ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا مُٹّھی میں تھامنا

ایسا کام کرنا جو ناممکن ہو ، بے فائدہ محنت کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَنْدھنا

ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا کا مُٹّھی میں تھامْنا

بے فائدہ کام کرنا ، بے نتیجہ کام کرنا ، سعی لاحاصل کرنا ، ناممکن کام کرنا (رک : ہوا مٹھی میں بند کرنا) ۔

ہَوا کو مُٹّھی میں تھامنا

مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کا خیال یا ارادہ کرنا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا

muTThii me.n havaa Thaharnaaमुट्ठी में हवा ठहरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا کے اردو معانی

  • مٹھی میں ہوا بندھنا ، ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

Urdu meaning of muTThii me.n havaa Thaharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muTThii me.n hu.a bandhnaa, naamumkin kaam ka mumkin ho jaana

मुट्ठी में हवा ठहरना के हिंदी अर्थ

  • मुट्ठी में हुआ बंधना, नामुमकिन काम का मुम्किन हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا

مٹھی میں ہوا بندھنا ، ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا مُٹّھی میں تھامنا

ایسا کام کرنا جو ناممکن ہو ، بے فائدہ محنت کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَنْدھنا

ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا کا مُٹّھی میں تھامْنا

بے فائدہ کام کرنا ، بے نتیجہ کام کرنا ، سعی لاحاصل کرنا ، ناممکن کام کرنا (رک : ہوا مٹھی میں بند کرنا) ۔

ہَوا کو مُٹّھی میں تھامنا

مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کا خیال یا ارادہ کرنا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone