تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹَھوت" کے متعقلہ نتائج

مَٹَھوت

بنگال میں ایک قسم کا زاید ٹیکس جو کاشت کاروں پر خاص اغراض سے یا خاص مواقع پر گورنمنٹ یا زمیندار یا افسر ضلع لگاتا

مِٹُّھو

مٹھ بولا ، شیریں گفتار ؛ طوطا خصوصاً برصغیر کا طوطا جو خوب بولتا اور باتیں کرتا ہو

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

مَٹُھوس

۱۔ وہ شخص جو چپ ہو اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کرے ، گھنا ؛ سست ، کاہل

مَٹھَور

تیل یا رنگ وغیرہ رکھنے کا بڑا تغار یا حوض

مِٹْتے مِٹْتے

فنا ہوتے ہوئے ، معدوم ہونے پر ، بے اثر ہو کر بھی ۔

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

مُقَدَّر کا لِکھا نَہِیں مِٹتا

نوشتۂ تقدیر ضرور ہو کر رہتا ہے

نَصِیب کا لِکھا نَہِیں مِٹتا

جو کچھ مقدر ہے وہ سامنے ضرور آئے گا (بدنصیبی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

لکھا ہوا نہیں مٹتا

تقدیر نہیں ٹلتی

لِکھا کَبھی نَہیں مِٹْتا

تقدیر کا لکھا پورا ہوکر رہتا ہے.

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹتیں

۔ اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

fate does not change, changing destiny is beyond human endeavour

کَرْم کی ریکھا نَہِیں مِٹْتی

تقدیر کا لکھا نہیں مٹتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَھوت کے معانیدیکھیے

مَٹَھوت

maThaut•मठौत

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَٹَھوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنگال میں ایک قسم کا زاید ٹیکس جو کاشت کاروں پر خاص اغراض سے یا خاص مواقع پر گورنمنٹ یا زمیندار یا افسر ضلع لگاتا
  • عام محصول، محصول (فی کس)
  • چندہ

Urdu meaning of maThaut

  • Roman
  • Urdu

  • bangaal me.n ek kism ka zaa.ed Taiks jo kaashtkaaro.n par Khaas aGraaz se ya Khaas mavaaqe par garvanmainT ya zamiindaar ya afsar zilaa lagaataa
  • aam mahsuul, mahsuul (phii kas
  • chandaa

मठौत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंगाल में एक प्रकार का अतिरिक्त टैक्स जो किसानों पर विशेष स्वार्थ से अथवा विशेष अवसरों पर सरकार अथवा ज़मींदार अथवा ज़िले का अधिकारी लगाता है
  • सामान्य लगान, राजस्व (प्रत्येक व्यक्ति पर)
  • चंदा

مَٹَھوت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹَھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹَھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone