تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَنَّج" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَنَّج

سردی یا گرمی سے سکڑنے والا ، اینٹھنے والا ، تشنج میں مبتلا

مُتَشَیَّع

شیعت کا دعویٰ کرنے والا ، شیعت کی طرف مائل ، شیعہ ۔

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُتانا

پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا

مُتَغَنِّی

گانے والا ، گویا ؛ مہذب ؛ محبت کرنے والا ؛ پرشہوت ؛ قانع ، صابر ؛ تعریف کرنے والا ؛ ثنا کرنے والا ؛ برا کہنے والا

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُتَشَفّی

شفا پانے والا ، مرض سے نجات پانے والا ؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا ۔

مُتَشَرِّع

شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار

مُتَصَنِّع

تصنع برتنے والا، بناوٹ سے کام لینے والا

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مُتْنا

ایک قسم کا گنّا

مُتَمَنِّع

وہ جو روکے یا منع کرے ؛ فتح مند ، فاتح ؛ بہادر ، شجاع ؛ مضبوط ، پکا

مُتَثَنّی

تہ کیا ہوا ، دہرا کیا ہوا ؛ وہ جو جھک کر چلے ؛ پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَنَّج کے معانیدیکھیے

مُتَشَنَّج

mutashannaj•मुतशन्नज

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَنَّج کے اردو معانی

صفت

  • سردی یا گرمی سے سکڑنے والا ، اینٹھنے والا ، تشنج میں مبتلا
  • (مجازاً) اضطراری ، غیر مسلسل ، وقفے وقفے سے ہونے والا ۔

Urdu meaning of mutashannaj

  • Roman
  • Urdu

  • sardii ya garmii se siku.Dne vaala, i.inThne vaala, tashannuj me.n mubatlaa
  • (majaazan) izatiraarii, Gair musalsal, vaqfe vaqfe se hone vaala

English meaning of mutashannaj

Adjective

  • shriveled, wrinkled, convulsed

मुतशन्नज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अकड़नेवाला, ऐंठनेवाला, जिसमें ऐंठन न हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَنَّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَنَّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone