تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتانا" کے متعقلہ نتائج

مُتانا

پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا

مُتْنا

ایک قسم کا گنّا

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

مُتَعَیَّنَہ

جو متعین کیا جائے ،متعین کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، قراردادہ ۔

مَتانی

۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

مَتْھنا

۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔

مَتَونا

متوالی کودوں

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانا

معنی، مطلب

مانَہ

ایک خاص وزن اور پیمانےکا نام

مَکانا

مکان، رہنے کی جگہ، ٹھکانا، مستقر

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مِیانا

ایک قسم کی زنانی سواری ، ڈولا ، پینس ، پالکی

مُگانا

(کاشت کاری) غلے وغیرہ کو بوسیدہ یا پرانا کر دینا، جس سے کھکرائند آنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتانا کے معانیدیکھیے

مُتانا

mutaanaa•मुताना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُتانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا
  • پیشاب کا پھکنا، مثانہ نیز ذکر، پیشاب کا مقام

Urdu meaning of mutaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • peshaab karaana (bachche ya mariiz vaGaira ko), kisii jaanvar ko mudir adviyaat se peshaab karaana
  • peshaab ka phaknaa, masaana niiz zikr, peshaab ka muqaam

English meaning of mutaanaa

Adverb

  • the pipe of urinating, penis, urinary bladder
  • make (someone) urinate

मुताना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पेशाब कराना (बच्चे या मरीज़ आदि को), किसी जानवर को औषधि से पेशाब कराना
  • पेशाब का फकना, मसाना तथा लिंग, पेशाब का स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone