تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَغَنِّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَغَنِّی

گانے والا ، گویا ؛ مہذب ؛ محبت کرنے والا ؛ پرشہوت ؛ قانع ، صابر ؛ تعریف کرنے والا ؛ ثنا کرنے والا ؛ برا کہنے والا

مُتَمَنِّی

تمنا کرنے والا، آرزو مند، خواہش مند، مشتاق

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَظَنِّی

سوچنے والا ، رائے دینے والا ، شک کرنے والا

مُسْتَغْنی

بے پرواہ، بے نیاز، جسے کسی چیز کی خواہش یا حاجت نہ ہو، بے فکر، صاحب ِاستغناء، مال دار، دولتمند، آسودہ حال، فارغ البال، مطمئن، بری، آزاد

مُغَنّی

گانے والا، سر والا، گویا، موسیقار

مُتَثَنّی

تہ کیا ہوا ، دہرا کیا ہوا ؛ وہ جو جھک کر چلے ؛ پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُتَفَنّی

فریبی، مکار، عیار، دھوکے باز

مُغنی

غنی کردینے والا، بے نیاز کردینے والا، حاجت سے آزاد کرنے والا

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُوغَنی

ایک آلہء موسیقی ؛ عود کی ایک قسم ۔

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مَتانی

۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَغَنِّی کے معانیدیکھیے

مُتَغَنِّی

mutaGannii•मुतग़न्नी

اصل: عربی

اشتقاق: غَنَى

  • Roman
  • Urdu

مُتَغَنِّی کے اردو معانی

صفت

  • گانے والا ، گویا ؛ مہذب ؛ محبت کرنے والا ؛ پرشہوت ؛ قانع ، صابر ؛ تعریف کرنے والا ؛ ثنا کرنے والا ؛ برا کہنے والا

Urdu meaning of mutaGannii

  • Roman
  • Urdu

  • gaane vaala, goya ; muhazzab ; muhabbat karne vaala ; par shahvat ; qaane, saabir ; taariif karne vaala ; sanaa karne vaala ; buraa kahne vaala

मुतग़न्नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गाने वाला, गवैया; संस्कारी, शिष्टाचारी; मुहब्बत करने वाला; सब्र करने वाला; प्रशंसा करने वाला, तारीफ़ करने वाला; बुरा कहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَغَنِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَغَنِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone