تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَثَنّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَثَنّی

تہ کیا ہوا ، دہرا کیا ہوا ؛ وہ جو جھک کر چلے ؛ پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُتَفَنّی

فریبی، مکار، عیار، دھوکے باز

مَثنیٰ

دوسرا پرت، دوسری نقل، نصف ثانی، نقل مطابق اصل

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَغَنِّی

گانے والا ، گویا ؛ مہذب ؛ محبت کرنے والا ؛ پرشہوت ؛ قانع ، صابر ؛ تعریف کرنے والا ؛ ثنا کرنے والا ؛ برا کہنے والا

مُتَمَنِّی

تمنا کرنے والا، آرزو مند، خواہش مند، مشتاق

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مُتَظَنِّی

سوچنے والا ، رائے دینے والا ، شک کرنے والا

مُستَثنٰی

منتخب، برگزیدہ، منفرد، خاص، ممتاز

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُتَصَنِّع

تصنع برتنے والا، بناوٹ سے کام لینے والا

مَتانی

۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَثَنّی کے معانیدیکھیے

مُتَثَنّی

mutasannii•मुतसन्नी

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَثَنّی کے اردو معانی

صفت

  • تہ کیا ہوا ، دہرا کیا ہوا ؛ وہ جو جھک کر چلے ؛ پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

Urdu meaning of mutasannii

  • Roman
  • Urdu

  • taa kyaa hu.a, duhra kyaa hu.a ; vo jo jhuk kar chale ; pechiida, uljhaa hu.a

मुतसन्नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तह किया हुआ, दुहरा किया हुआ; वह जो झुक कर चले; गुंजलक, उलझा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَثَنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَثَنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone