تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَنِّع" کے متعقلہ نتائج

مُتَمَنِّع

وہ جو روکے یا منع کرے ؛ فتح مند ، فاتح ؛ بہادر ، شجاع ؛ مضبوط ، پکا

مُتَمَنِّی

تمنا کرنے والا، آرزو مند، خواہش مند، مشتاق

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُتَصَنِّع

تصنع برتنے والا، بناوٹ سے کام لینے والا

مُتَمَتِّع

فائدہ اٹھانے والا، نفع پانے والا، مستفید

مُتَمَنِّی رَہنا

چاہنا ، خواہش کرنا ، خواہش مند ہونا ۔

مُتَمَنِّی ہونا

خواہش مند ہونا ، طالب ہونا ، مشتاق ہونا ۔

مُطْمَئِن

اطمینان پانے یا رکھنے والا

مومنا

موم کی طرح نرم و نازک

میمْنَہ

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا، میمنا فصیح ہے

مومِنَہ

مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت

مُمتَنَع

جس سے روکا جائے، جو ممنوع ہو، جس کا وجود ناممکن ہو، محال، دشوار

مَیمَنَہ

فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج

مُمتَنِع

جو روکے یا جو اجازت نہ دے، روکنے والا، باز رکھنے والا، (کسی کام سے) منع کرنے والا

مُزمِنَہ

مزمن ، پرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَنِّع کے معانیدیکھیے

مُتَمَنِّع

mutamanni'•मुतमन्नि'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَمَنِّع کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو روکے یا منع کرے ؛ فتح مند ، فاتح ؛ بہادر ، شجاع ؛ مضبوط ، پکا

Urdu meaning of mutamanni'

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo roke ya manaa kare ; fathmand, faatih ; bahaadur, shujaaa ; mazbuut, pakka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَنِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَنِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone