تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشاجِر" کے متعقلہ نتائج

مُتَشاجِر

اشجار جن کی شاخیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) ایک دوسرے سے جھگڑنے والے ؛ آپس میں الجھے ہوئے ۔

مُتَشَجِّر

ثمر یا پھل دار، شجری

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

مُتَشاوِر

ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے ، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

مُتَہاجِر

جدا ، الگ ، علیحدہ کیا ہوا

متشادر

ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مُتَراجِع

واپس کیا ہوا ، واپس لایا گیا ۔

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مُتَحاجی

سوالات پوچھنے میں مشغول ؛ ایک دوسرے سے پہیلیاں کہنے یا سوال وغیرہ پوچھنے والے

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَشاکی

آپس میں جھگڑنے والے ، ایک دوسرے کی شکایت کرنے والے

مُشاجَرَہ

آپس کا اختلاف، جھگڑا، نزاع، منازعت، مخالفت

مُتاجَرَہ

باہم تجارت کرنا، باہم لین دین کرنا

مُتَشاعِرَہ

متشاعر (رک) کی تانیث ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشاجِر کے معانیدیکھیے

مُتَشاجِر

mutashaajir•मुतशाजिर

  • Roman
  • Urdu

مُتَشاجِر کے اردو معانی

صفت

  • اشجار جن کی شاخیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) ایک دوسرے سے جھگڑنے والے ؛ آپس میں الجھے ہوئے ۔

Urdu meaning of mutashaajir

  • Roman
  • Urdu

  • ashjaar jin kii shaaKhe.n aapas me.n milii hu.ii huu.n ; (majaazan) ek duusre se jhaga.Dne vaale ; aapas me.n uljhe hu.e

मुतशाजिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पेड़ जिनकी शाख़ें आपस में मिली हुई हों; (लाक्षणिक) एक दूसरे से झगड़ने वाले; परस्पर उलझे हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشاجِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشاجِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone