تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَجِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَجِّر

ثمر یا پھل دار، شجری

مُتَشاجِر

اشجار جن کی شاخیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) ایک دوسرے سے جھگڑنے والے ؛ آپس میں الجھے ہوئے ۔

مُتَحَجِّر

پتھر کی طرح سخت، پتھریلا

مُتَشَکِّر

شکر گزار، شکر ادا کرنے والا

مُشَجَّر

درختوں کی شکل میں نقش کیا ہوا، وہ کپڑا جس پر بیل بوٹے بنے ہوں، پھول دار کپڑا جس پر درختوں کی تصویریں بنی ہوں، تصویروں دار ریشمی کپڑا، ایک قسم کا پھول دار کپڑا، اطلس کی ایک قسم

مُتَّجِر

تاجر، سوداگر

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

مُتَہاجِر

جدا ، الگ ، علیحدہ کیا ہوا

مَحْشَر

وہ میدان جہاں قیامت برپا ہوگی، قیامت کے دن لوگوں کے اُٹھ کر جمع ہونے کی جگہ، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، فساد

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

مُتَشَرِّع

شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار

مُشِیرُ الدَّولَہ

شاہی خطاب جو بڑے بڑے امراء اور وزراء کو دیا جاتا تھا، سلطنت کا صلاح کار

مُتَشَفّی

شفا پانے والا ، مرض سے نجات پانے والا ؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا ۔

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَجِّر کے معانیدیکھیے

مُتَشَجِّر

mutashajjir•मुतशज्जिर

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: شَجَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَجِّر کے اردو معانی

صفت

  • ثمر یا پھل دار، شجری

Urdu meaning of mutashajjir

  • Roman
  • Urdu

  • samar ya phuldaar, shajrii

English meaning of mutashajjir

Adjective

  • fruit-bearing, fruitful

मुतशज्जिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फल या फलदार, फल देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَجِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَجِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone