تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَعْشِع" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مُشَعْشَع

روشن، تابناک

مُتَشاعِرَہ

متشاعر (رک) کی تانیث ۔

مُتَشابِہ

مشابہ، ہم شکل، ہم صورت، ملتا جلتا

مُتَشَوِّش

پراگندہ، پریشان، تشویشناک

مُتَشابِہاً

متشابہ طور پر ، ملتے جلتے انداز میں ۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتَاعِ جَاں

جان جو قیمتی متاع ہے، نقد جان، متاع حیات

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مُتَلاشی

تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجنے والا، کھوجی، سالک (ترکی لفظ تلاش سے بقاعدۂ عربی بنا لیا ہے، اب فصحا استعمال نہیں کرتے، اس جگہ تلاشی صحیح ہے)

مَتاعِ زِندگی

زندگی کی دولت، قیمتی زندگی، متاع حیات

مُتَنازَع

جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی

ماشا

ماش .

مَشّاطَہ

وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کر کے سرمہ لگائے، ابٹن ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَعْشِع کے معانیدیکھیے

مُتَشَعْشِع

mutashaa'shi'•मुतशा'शि'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَعْشِع کے اردو معانی

صفت

  • شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

Urdu meaning of mutashaa'shi'

  • Roman
  • Urdu

  • shuvaa.e.n phenkne vaala, roshan, chamakdaar

मुतशा'शि' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किरणें फेंकने वाला, रोशन, चमकदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَعْشِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَعْشِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone