تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحاجی" کے متعقلہ نتائج

مُتَحاجی

سوالات پوچھنے میں مشغول ؛ ایک دوسرے سے پہیلیاں کہنے یا سوال وغیرہ پوچھنے والے

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مُتَلاشی

تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجنے والا، کھوجی، سالک (ترکی لفظ تلاش سے بقاعدۂ عربی بنا لیا ہے، اب فصحا استعمال نہیں کرتے، اس جگہ تلاشی صحیح ہے)

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مِزاجی

۱۔ مزاج سے منسوب یا متعلق ؛ طبعی ، خلقی ۔

مُتَوازی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا

مُتَواطی

مدافعت کرنے والا ، مساوی ، موافق ، برابر ۔

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

مُتَقاضی

تقاضا یا طلب کرنے والا، مطالبہ کرنے والا، مانگنے والا، طلب کرنے والا

مُتَباری

ایک دوسرے کے مقابل یا مخالف رقیب ، حریف

مُتَلالی

چمکنے والا ، چمکدار ، روشن ۔

مُتَلافی

تلافی کرنے والا ، نقصان کا معاوضہ دینے والا ۔

مُتَراقی

जादू-टोना करनेवाला, जादूकार।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحاجی کے معانیدیکھیے

مُتَحاجی

mutahaajii•मुतहाजी

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَحاجی کے اردو معانی

  • سوالات پوچھنے میں مشغول ؛ ایک دوسرے سے پہیلیاں کہنے یا سوال وغیرہ پوچھنے والے

Urdu meaning of mutahaajii

  • Roman
  • Urdu

  • savaalaat puuchhne me.n mashGuul ; ek duusre se paheliyaa.n kahne ya savaal vaGaira puuchhne vaale

मुतहाजी के हिंदी अर्थ

  • सवालात पूछने में व्यस्त, एक दूसरे से पहेलियाँ कहने या सवाल आदि पूछने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone