تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"متشادر" کے متعقلہ نتائج

متشادر

ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

مُتَبادِر

جلد آگے بڑھ جانے یا نکلنے والا، سبقت لے جانے والا، ذہن میں جلد آنے والا، وہ بات جس کی طرف ذہن فوراً منتقل ہو

مُتَشاوِر

ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے ، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

مُتَشاجِر

اشجار جن کی شاخیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) ایک دوسرے سے جھگڑنے والے ؛ آپس میں الجھے ہوئے ۔

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مَشْہَدی

مشہد (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، مشہد کا

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُتَبادی

دیہاتی ، گنوار ، جنگلی

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَضادَہ

متضاد (رک) کی تانیث ، الٹ ، برخلاف ، برعکس ۔

مُتَمادی

دیر تک باقی رہنے والا، طول پکڑنے والا، مجازاً: طویل، لمبا، بڑا، دراز (وقت وغیرہ)

مُتَشاکی

آپس میں جھگڑنے والے ، ایک دوسرے کی شکایت کرنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں متشادر کے معانیدیکھیے

متشادر

mutaashaarid•मुताशादिर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

متشادر کے اردو معانی

 

  • ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

Urdu meaning of mutaashaarid

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre se mashvara karne vaale, vo jo mashvara karne me.n mashGuul huu.n

मुताशादिर के हिंदी अर्थ

 

  • एक दूसरे से मश्वरा करने वाले, वह जो मश्वरा करने में व्यस्त हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (متشادر)

نام

ای-میل

تبصرہ

متشادر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone