تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشاوِر" کے متعقلہ نتائج

مُتَشاوِر

ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے ، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مُتَجاوِر

پاس رہنے والا ، پڑوسی ، ہمسایہ ، مجاور

مُتَشاجِر

اشجار جن کی شاخیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) ایک دوسرے سے جھگڑنے والے ؛ آپس میں الجھے ہوئے ۔

مُتَشاعِرَہ

متشاعر (رک) کی تانیث ۔

مُتَشَرِّع

شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار

مُشاوِر

مشیر، مشورہ دینے والا

مُتَہَوِّر

دلیر ، نڈر ، بے باک ، جری ، تہور ۔

متشادر

ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

مَشْہُور ہے

افواہ ہے، چرچا ہے، کہتے ہیں، زبان زد خلائق ہے

مَشْہُورَہ

مشہور ، شہرت یافتہ ، مشہور معروف ۔

مَشْہُوری

مشہور ہونے کی حالت یا کیفیت، مشہور ہونا، شہرت، ناموری، معروف ہونا

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مُتَدَعْوی

جس نے کسی چیز کا دعویٰ کیا ہو ، جو کسی چیز کا دعویٰ کرتا ہو ، دعویدار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشاوِر کے معانیدیکھیے

مُتَشاوِر

mutashaavir•मुतशाविर

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَشاوِر کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے ، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

Urdu meaning of mutashaavir

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre se mashvara karne vaale, vo jo mashvara karne me.n mashGuul huu.n

मुतशाविर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे से मशवरा करने वाले, वह जो मशवरा करने में व्यस्त हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشاوِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشاوِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone