تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقاعِد" کے متعقلہ نتائج

مُتَقاعِد

بے کار بیٹھنے والا ، کام سے گریز کرنے والا ، سستی کرنے والا

مُتَعاقِد

آپس میں عہد و پیمان کرنے والا، آپس میں قول و قرار کرنے والا

مُتَعَقِّد

بندھا ہوا ، مضبوط کیا ہوا .

مُتَقَیِّد

خود کو روکنے یا پابند کرنے والا ؛ محنت کرنے والا ۔

مُتَباعِد

ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

مُتَصاعِد

اوپر کی طرف چڑھنے والا یا بلند ہونے والا، اڑنے والا، صعود کرنے والا

مُعْتَقَدَہ

عقیدہ ، اعتقاد

مُعْتَقِد

۱۔ اعتقاد رکھنے والا ، ماننے والا ، دل سے بھروسا رکھنے والا ، قائل ۔

مُتَعاہِد

معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار

مُقاعِد

ساتھ بیٹھنے والا، ولی، سرپرست، محافظ

مَقاعِد

بیٹھنے کی جگہیں، (فقہ) ثبوت و استقامت، ساتھ بیٹھنے والا، سرپرست، محافظ، جو کچھ پیچھے رہ جائے یا بعد کو آئے

مُتَجاہد

کوشش کرنے والا

مُتَاَکَّد

جس کی تاکید کی جائے ، محکم ، مضبوط ، تصدیق شدہ ۔

مُتَعَہّد

۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔

مُتَاَکِّد

تصدیق کرنے والا، مضبوط کرنے والا، سخت، کڑا، دوہرایا ہوا، پکا، محکم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقاعِد کے معانیدیکھیے

مُتَقاعِد

mutaqaa'id•मुतक़ा'इद

اصل: عربی

اشتقاق: قَعَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقاعِد کے اردو معانی

صفت

  • بے کار بیٹھنے والا ، کام سے گریز کرنے والا ، سستی کرنے والا
  • ملازمت سے سبکدوش ہو کر گھر بیٹھنے والا ، سبکدوش ۔

Urdu meaning of mutaqaa'id

  • Roman
  • Urdu

  • be kaar baiThne vaala, kaam se gurez karne vaala, sastii karne vaala
  • mulaazmat se sabakdosh ho kar ghar baiThne vaala, sabakdosh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقاعِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقاعِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone