زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’قَعَدَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

تَقاعُد

(کسی کام سے) ہاتھ اٹھا لینا، باز رہنا، بیٹھ رہنا، توقف کرنا؛ پس مان٘دگی، بے پروائی

قاعد

بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا (مجازاً) جو بیٹھ کر نماز پڑھے

قاعِدَہ

طرز ، طریقہ ، ڈھن٘گ. قانون ، آئین ، ضابطہ. قرینہ ، سلیقہ ،

قَعْدَہ

فقہ: نمازمیں ’’التحیات‘‘ پڑھتے وقت بیٹھنا

قُعُود

بیٹھک، قعدہ، نشست

قَعِید

پیچھے سے آنے والا شكار

قَواعِد

۱. اصول ، گُر ، دستور ، قاعدے.

مَقاعِد

بیٹھنے کی جگہیں، (فقہ) ثبوت و استقامت، ساتھ بیٹھنے والا، سرپرست، محافظ، جو کچھ پیچھے رہ جائے یا بعد کو آئے

مُقاعِد

ساتھ بیٹھنے والا، ولی، سرپرست، محافظ، جو کچھ پیچھے رہ جائے یا بعد کو آئے

مَقْعَد

 

مُقْعَد

بٹھایا ہوا ؛ مراد : مقیم ، جامد ، جو اپنی جگہ سے نہ ہلے ؛ کاہل اور بے عمل ۔

مِقعَد

پاخانہ پھرنے کا جسم کا سوراخ، کون، گانڈ، چوتڑ، سرین، پاخانہ کا مقام

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone