تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقَیِّد" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَیِّد

خود کو روکنے یا پابند کرنے والا ؛ محنت کرنے والا ۔

مُتَقاعِد

بے کار بیٹھنے والا ، کام سے گریز کرنے والا ، سستی کرنے والا

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

مُعْتَقَدَہ

عقیدہ ، اعتقاد

مُعْتَقِد

۱۔ اعتقاد رکھنے والا ، ماننے والا ، دل سے بھروسا رکھنے والا ، قائل ۔

مُتَزَیَّد

بڑھا ہوا ، زیادہ کیا ہوا (چیزوں کا بھاؤ) ، وہ جو شرح یا ضمیمہ ایزاد کرے

مُتَعَقِّد

بندھا ہوا ، مضبوط کیا ہوا .

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

مُتَاَکَّد

جس کی تاکید کی جائے ، محکم ، مضبوط ، تصدیق شدہ ۔

مُتَاَکِّد

تصدیق کرنے والا، مضبوط کرنے والا، سخت، کڑا، دوہرایا ہوا، پکا، محکم

مُعْتَقِد ہونا

ایمان لانا، بھروسہ کرنا، کسی کو ماننا، عقیدت مند ہونا، پیروی کرنا

معتقد حشر مجسم

believer of the incarnation of doomsday

مُعْتَقِد عَلَیہ

جس پر اعتقاد ہو ، جس پر بھروسا کیا جائے ۔

مُعْتَقِد فِیہ

جس سے عقیدت ہو ؛ جس سے ارادت رکھی جائے ؛ مراد : مرشد ، پیشوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقَیِّد کے معانیدیکھیے

مُتَقَیِّد

mutaqayyid•मुतक़य्यिद

اصل: عربی

اشتقاق: قَیَّدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقَیِّد کے اردو معانی

صفت

  • خود کو روکنے یا پابند کرنے والا ؛ محنت کرنے والا ۔

Urdu meaning of mutaqayyid

  • Roman
  • Urdu

  • Khud ko rokne ya paaband karne vaala ; mehnat karne vaala

मुतक़य्यिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुद को रोकने या पाबंद करने वाला; मेहनत करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقَیِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقَیِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone