تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَقِّد" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَقِّد

بندھا ہوا ، مضبوط کیا ہوا .

مُتَاَکِّد

تصدیق کرنے والا، مضبوط کرنے والا، سخت، کڑا، دوہرایا ہوا، پکا، محکم

مُتَاَکَّد

جس کی تاکید کی جائے ، محکم ، مضبوط ، تصدیق شدہ ۔

مُتَعاقِد

آپس میں عہد و پیمان کرنے والا، آپس میں قول و قرار کرنے والا

مُعْتَقِد

۱۔ اعتقاد رکھنے والا ، ماننے والا ، دل سے بھروسا رکھنے والا ، قائل ۔

مُتَقاعِد

بے کار بیٹھنے والا ، کام سے گریز کرنے والا ، سستی کرنے والا

مُتَعَدِّد

کئی، بہت سے، زیادہ، کافی

مُتَعَبِّد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

مُتَعَمِّد

ملتفت ، متوجہ ؛ سرگرم ، مشتاق

مُتَعَقِّب

جسے قصور کی سزا دی جائے

مُتَفَقِّد

وہ جو کسی گمشدہ چیز کی تلاش میں ہو

مُتَعَقِّل

عقل مند ، دانا

مُعْتَقَدَہ

عقیدہ ، اعتقاد

مُعْتَقِد ہونا

ایمان لانا، بھروسہ کرنا، کسی کو ماننا، عقیدت مند ہونا، پیروی کرنا

معتقد حشر مجسم

believer of the incarnation of doomsday

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَقِّد کے معانیدیکھیے

مُتَعَقِّد

muta'aqqid•मुत'अक़्क़िद

اصل: عربی

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَقِّد کے اردو معانی

صفت

  • بندھا ہوا ، مضبوط کیا ہوا .

Urdu meaning of muta'aqqid

  • Roman
  • Urdu

  • bandhaa hu.a, mazbuut kyaa hu.a

मुत'अक़्क़िद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बँधा हुआ, मज़बूत किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَقِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَقِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone