تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَباعِد" کے متعقلہ نتائج

مُتَباعِد

ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

مُتَباعِدَہ

رک : متباعد ۔

مُتَبادی

دیہاتی ، گنوار ، جنگلی

مُتَبَدِّعَہ

نئی چیز ایجادکرنے والا ، موجد ، پرلے درجے کا مسلمہ عقائد کا مخالف ، بدعتی ۔

مُتَبَدِّع

نئی چیز ایجادکرنے والا ، موجد ، پرلے درجے کا مسلمہ عقائد کا مخالف ، بدعتی ۔

مُتَعَبِّد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

مُتَعَبَّد

عبادت کی جگہ، عبادت خانہ، معبد

مُتَقاعِد

بے کار بیٹھنے والا ، کام سے گریز کرنے والا ، سستی کرنے والا

مُتَصاعِد

اوپر کی طرف چڑھنے والا یا بلند ہونے والا، اڑنے والا، صعود کرنے والا

مُتْبَدِیَہ

مبتدی ہونا ، نو آموزی ، اناڑی پن .

مُتَبَدّی

شروع کرنے والا ، مبتدی ؛ وہ جو سامنے نظر آئے ؛ جنگل میں رہنے والا ، بادیہ نشین

مُتَعاہِد

معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَجاہد

کوشش کرنے والا

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَباعِد کے معانیدیکھیے

مُتَباعِد

mutabaa'id•मुतबा'इद

  • Roman
  • Urdu

مُتَباعِد کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

Urdu meaning of mutabaa'id

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre se ba.iid, duur, judaa, alag, ek ka duusre se buad rakhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَباعِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَباعِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone